English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chattered اِدھر اُدھر کی ہانکا ۔
Chatterer Noun باتونی ۔ گپّی ۔
Chatteringly Adverb بطور بکواس ۔ ہرزہ گوئی کے ساتھ ۔
Chattily Adverb لفاظی سے۔
Chattiness Noun غپ شپ ۔ گپ بازی ۔
Chattle اثاثہ جائیداد ۔
Chatty Noun مٹی کا برتن ۔ چاٹی ۔ بلونی ۔
Chaucerian Noun چوسر سے متعلق ۔ چوسر کی طرح کا ۔ چوسر کا پیرو ۔
Chaucerism Noun کوئی لفظ ، فقرہ یا اسلوب حسن جس میں چوسر کی نقالی ہو ۔
Chaud froid
Chaud medley
Chaude pisse Noun سوزاک ، حرقت بول
Chaudepisse سوزاک ۔
Chaudron Noun ایک قسم کا قرمزی رنگ ۔
Chauffer Noun چھوٹا چولہا یا تنور جسے ایک جگہ سے دوسری جگہ بآسانی منتقل کیا جا سکے ۔
Chauffeur موٹر گاڑی چلانے والا ۔
Chauffeured موٹر گاڑی چلانے والا ۔
Chauffeuse Noun خاتون موٹر بان ۔ موٹر چلانے والی ۔
Chauika roxbourghii Noun چاب
Chaukidar Noun چوکیدار ۔
Chauldron Noun ایک فرانسیسی نیچی کرسی آتش دان کے نزدیک ۔
Chaulmoogr oil Noun ایک تیل جو جذام کے عِلاج کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Chaulmoogra Noun ایسا درخت جِس کے بیجوں سے تیل نِکالا جاتا ہے جو جزام کے لیے مُفید ہے ۔
Chaulmoogra oil Noun چل مکرا تیل جو کوڑھ یا جلدی بیماریوں کے علاج میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Chaumontel Noun بڑی قسم کی ناشپاتی ، ولائتی ناشپاتی ۔
Chaunnoprockt Noun چوڑے پاجامے والا آدمی ۔
Chaus Noun افریقہ کی وحشی بلی ۔
Chaussee Noun شاہراہ ۔ سنگ بست رستہ ۔
Chausses Noun ایک قسم کا تنگ جامہ جو لوگ قرون وسطی میں پہنا کرتے تھے ۔
Chaussure Noun جوتا۔ بوٹ۔ سلیپر۔