English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chautauqua Adjective اس تعلیم نظام کے متعلق جو اُنیسویں صدی عیسوی میں نیویارک میں شروع ہوا۔
Chautauquan Noun طلبہ کی پذیرانی کرنے والا۔ شٹاکوائی۔
Chauvin Noun شاون۔ نامعقول۔ جوشیلا۔
Chauvinism Noun شاونیت۔ شاون کے جذبات۔ غیر معقول۔
Chauvinist Noun شاونی۔ جارحانہ وطن پرستی کا حامی۔
Chauvinistic Adjective جنگ جوئی کی ذہنیت سے ۔ وطن پرستانہ ۔ شاویانہ ۔
Chauvinistically Adverb مردانہ تعصب سے ۔ ہماہمی سے ۔ مردانہ خواہِشات کے ساتھ ۔
Chavender Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Chavish Name چاوش ۔ گروہ ۔
Chaw Noun تمباکو کا انٹا ۔ تمباکو کی گولی ۔
Chaw bacon
Chaw stick
Chawash Name چاوش ۔ گروہ ۔ قافلے ۔ لشکر
Chawdron Noun آنت ۔
Chawinda چونڈہ ۔ ضِلع سِيالکوٹ ميں ايک قصبہ جہاں پر انڈيا اور پاکستان کے درميان ۱۹۶۵ کی جنگ ميں پاکستان آرمی کے جوانوں نے انڈين آرمی کو منہ توڑ جواب ديا جس ميں انڈين آرمی پسپا ہوئی
Chay Noun ایک قسم کا ہندوستانی پودا جس کی جڑ سے لال رنگ نکلتا ہے ۔
Chcatrin Phrase سکیٹرن : نیومائی سین اور میسٹراسین زخموں کے لئے مستعمل ۔
Cheap Adjective ارزاں ۔ سستے مول کا ۔ کم مول کا ۔
Cheap and best Idiom کم خرچ بالا نشین ۔
Cheap and cheerful Noun سادہ کم قیمت اور اچھی حالت میں ۔
Cheap and nasty Adjective سُست اور نکما ۔ ارزاں کم قیمت ۔ گھٹیا ۔
Cheap buyers take bad meat Phrase مہنگا روئے ایک بار ، سستا روئے بار بار
Cheap edition Adjective سستی اشاعت ۔ سستا ایڈیشن ۔
Cheap jack Noun پھیری والا ۔ بساطی ۔
Cheap jack Noun پھیری والا ۔ بساطی ۔
Cheap money زر ارزاں ۔
Cheap money fin s bkg Adjective کم شرح سود پر دستیاب روپیہ دغاباز ٹھگ دھوکا دینا ۔
Cheap money policy Noun سستے زر کی پالیسی ۔ ارزاں مالی پالیسی ۔
Cheap skate
Cheap trip Noun ریل وغیرہ پر کم کرایہ دے کر تفریحی سفر ۔ ارزاں سفر ۔