English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chary of praise Noun تعریف کرنے میں تامل کرنے والا ۔
Charybdis Noun اٹلی کے جنوبی ساحل کے قریب آبناۓ مسینا کا گرداب۔
Chase Verb پیچھے پیچھے چلنا ۔ پیچھا کرنا ۔ تعاقب کرنا ۔
Chase around Verb عورتوں کا پیچھا کرنا ۔
Chase doll Noun نقلی ڈھانچہ جو اسپتالوں میں نرسوں کو سکھانے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
Chase from Verb نکال دینا ۔ پیچھا کر کے نکال دینا ۔
Chase guns Noun وہ توپ جو جہاز کے آگے یا پیچھے رہتی ہے اور تعاقب میں استعمال ہوتی ہے ۔
Chase out of Verb پیچھا کر کے دور کر دینا ۔
Chase ports Noun جہاز کے اگلے یا پچھلے حصہ کا سوراخ جس سے توپ چلائی جاتی ہے ۔
Chase somebody away or off Verb کسی چیز کا تعاقب کرنا ۔ تعاقب کر کے بھگا دینا ۔ بھگادینا ۔
Chase to Verb رگیدتے ہوۓ لے جانا ۔
Chase up Verb یاد دھانی کرانا ۔ یاد دلاتے رہنا ۔ کوشش کرنا کہ کوئی چیز جلد رونما ہو جائے یا جلدی پہنچ جائے ۔
Chaseable Adjective شکار کے لائق ۔
Chased پیچھا کیا ۔
Chaser Noun کھانچا کار۔ نقش تراش۔ کَندہ کار۔
Chaser plane
Chash Name چاش ۔ میٹھا ۔
Chash gull Name چاش گل ۔ میٹھاپھول
Chasheeda Name چکھا ہوا تجربہ کار ۔
Chasheen Name چاشین ۔ شیریں ۔
Chashgul Name چاش گل ۔ میٹھا پھول ۔
Chashgull Name چاش گل ۔ میٹھا پھول ۔
Chashida Name چشیدہ ۔ چکھا ہوا ۔
Chashidah Name چشیدہ ۔ تجربہ کار ۔ ماہر
Chashin Name شیریں مٹھاس ۔
Chashma Name زمین سے ابلنے والا پانی کا جاری منبع عینک ۔
Chashmi Name آنکھ والی ۔
Chashni Name شیرینی مٹھاس ۔
Chasing Noun کھانچا کاری۔ نقش تراشی۔ کندہ کاری۔
Chasle Adjective پاک ۔ پاکیزہ ۔ پاک دامن ۔