English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chasm Noun کھائی۔ غار۔ قعر۔
Chasma Noun شگاف ۔ تلاطم ۔ غار ۔
Chasmal Adjective شگاف نما ۔ شگاف کی طرح کا ۔ قعری ۔ غار نما ۔
Chasmed Adjective شگاف دار ۔ رخنہ دار ۔
Chasmophyte Adjective کیسمو فائٹ ۔ شگافی پودے ۔ شگاف باش ۔ ایسے پودے جن کی جڑیں چٹانوں کی درزوں اور شگافوں میں داخل ہو جانے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔
Chasmus Noun خمیازہ
Chasmy Adjective شگاف دار۔ رَخنہ دار۔ غارنُما۔
Chasse Noun کافی وغیرہ کے بعد پی جانے والی شراب ۔ شراب کی ایک خاص قِسم ۔
Chasse maree
Chasselas Noun ایک سفید انگور ۔
Chassepot Noun شسپو ۔ فرانسیسی فوج کی کارتوسی بندوق ۔
Chasseur Noun شاسر۔ فرانسیسی فوجی دستے کا ایک رُکن۔
Chassis Noun ڈھانچا۔ کالید۔ ڈھچر۔
Chaste Adjective پارسا ۔ نیک ۔ پرہیزگار ۔
Chaste tree Noun شجر عفت ۔ ایک درخت جس کی نسبت پہلے یہ خیال کیا جاتا تھا کہ وہ عفت و عصمت کو بچاتا ہے ۔
Chastelain Noun حاکم قصر ۔
Chastely Adverb پاکیزگی سے۔ پاک دامن سے۔ سادگی سے۔
Chasten Verb تزکیہ کرنا۔ مُتعدل کرنا۔ منضبط کرنا۔
Chastener Noun نفس کُش۔ پاک باز۔ شایستہ رُو۔
Chasteness Noun پاکیزگی ۔ پاک دامنی ۔ پارسائی ۔
Chaster معذرت چاہنا ۔
Chastered معذرت چاہی ۔
Chastise اصلاح کے لیے سزا دینا ۔
Chastised اصلاح کے لیے سزا دی ۔
Chastisement Noun سزا۔ سرزنش۔ عزاب۔
Chastiser Noun سزا دہندہ۔ انتباہی۔ تادیب کار۔
Chastity Noun پاک دامنی ۔ پاکیزگی ۔
Chastity belt Noun پاک دامنی کا کمربند جسے پرانے زمانے میں عورتیں مانع مجامعت کے طور پر استعمال کرتی تھیں ۔
Chastity once tarnished can be restored by no art Phrase نہیں رہتی ہے وہ خوبی جہاں عصمت میں آیا داغ
Chasuble Noun چیزوہل۔ اُوپر پہننے کے لیے مرصع و منقش بلا آستین۔