English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chartered accountant accts Adjective سند یافتہ حساب دار سندی محاسب چارٹرڈ اکائونٹنٹ برطانوی سند یافتہ محاسب جو برطانیہ عظمی میں فرمان شاہی کے تحت قائم شدہ ادارہ محاسبین کا رکن ہو ۔
Chartered accountaut سند یافتہ محاسب ۔ منشوری حساب دار ۔
Chartered bank Noun منشوری بنک۔ چارٹڈ بنک۔
Chartered bus Noun چارٹرڈ بس ۔ کل کرایہ پر بس ۔
Chartered company منشوری کمپنی ۔ منشوری شرکت ۔
Chartered freight Noun چارٹر کرایہ ۔ چارٹر بھاڑا ۔
Chartered liberative Noun رند لا ابالی ۔ آزاد قلندر ۔
Chartered ship مستاجرہ جہاز ۔
Chartered ship or plane Adjective مخصوص کردہ جہاز وہ جہاز یا طیارہ جو کرایہ پر مخصوص کر لیا گیا ہو ۔
Chartered slip Noun چارٹر پرچی ۔
Charterer Noun مالک مطلق ۔ جہاز کراۓ پر دینے والا ۔
Charterer transpt Verb قول و قرار یا معاہدے کے ذریعہ جہاز کرائے پر لینا ۔
Charterhouse Noun کارتھوزی خانقاہ یا صومعہ ۔
Charterless Adjective بے سند ۔ بے فرمان ۔
Charterr Noun جہاز کرایہ پر دینے والا ۔
Charting Noun قرطاسی تر سیم
Chartism Noun منشوریت۔ چارٹزم۔ تحریک۔
Chartist Noun منشوری۔
Chartists stk Adjective مارکیٹ کا جائزہ لینے میں ماہر ۔
Chartless Adjective بے نقشے کا ۔ لا متناہی ۔
Chartographer Noun نقشہ کش ۔ نقشہ نگار ۔
Chartography Noun نقشہ نویسی کا فن یا تجارت ۔ نقشہ نگاری ۔ نقشہ کشی ۔
Chartometer Noun کسی نقشے پر دوری ناپنے کا آلہ ۔
Chartophylax Noun اسقف کا مشیر جو کلیسائی اسناد کا محافظ ہوتا ہے اور جس کے کچھ انتظامی اور عدالتی فرائض ہوتے ہیں ۔
Chartreuse Noun شارتروز کی عیسائی خانقاہ۔
Chartreux Noun کارتھوزی راہب یا راہبہ ۔
Chartula Noun دوا کی پڑیا ۔
Chartulary Noun دفتر خانہ کا محافظ ۔
Charwoman Noun گھر یا دفتر میں جھاڑو کے کام پر رکھی گئی عورت ۔ دفتر میں صفائی کے لیے رکھی گئی عورت ۔
Chary Adjective ہوشیار۔ مُحتاط ۔ کفایت شعار۔