English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Charpy machine | Noun | ایک مشین جو مختلف چیزوں کی طاقت شکنی کا اندازہ لگاتی ہے ۔ |
| Charqui | Noun | خشک شدہ گوشت۔ گاۓ کا سُکھایا ہوا گوشت۔ |
| Charquid | Adjective | سُکھایا ہوا۔ |
| Charr | Noun | چرماہی۔ ایک قسم کی مچھلی۔ |
| Charred | Adjective | جل کر سیاہ ہونے والا ۔ |
| Charri | Name | سائبان شامیانہ ۔ |
| Charrieres gullotine | — | — |
| Charry | Adjective | کوئلے کی طرح کا ۔ مانند کوئلہ ۔ |
| Chart | Noun | چا ر ٹ ایک گرا فک یا ڈایا گرام جو ڈیٹا یا ڈیٹا کے سیٹوں کے د رمیان اعدادی شکل کے بجائے تصویری شکل میں ظاہر کرتا ہے ۔ |
| Chart book | Noun | چارٹ کاپی ۔ |
| Chart test | Noun | نقشہ امتحان چشم |
| Charta | Noun | کاغذ ۔ دوا لگا ہوا کاغذ جو ضماد کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Charta partita | Noun | چارٹر پارٹی ۔ جہازی کرایہ نامہ ۔ |
| Chartaceous | Adjective | کاغذی۔ کاغذ سے مُشابہ۔ پتوں کی کاغذ سے مِلتی جلتی ساخت۔ |
| Chartbuster | Noun | سب سے مقبول اور زیادہ بِکنے والا گانا ریکارڈ وغیرہ ۔ ایسا گانا جو بہت زیادہ مقبول ہو ۔ |
| Charted | جدول نقشہ ۔ | |
| Charter | منشور ۔ دستاویز ۔انتقال اراضی ۔ معاہدہ ۔ | |
| Charter bond | Noun | جہاز کے مالک اور سوداگر کے درمیان قول یا اقرار ۔ |
| Charter chest | Noun | ایک بکس خصوصاً اسکاٹستان میں جس میں خاندانی کاغذات اور دستاویز رکھے جاتے ہیں ۔ |
| Charter land | — | — |
| Charter member | Noun | کسی انجمن کا اصلی رکن خصوصاً وہ جس کا نام دستاویز یا فرمان میں ہو ۔ |
| Charter of human rights | Noun | حقوق انسانی کا چارٹر ۔ |
| Charter of pardon | Noun | فرمان معافی ۔ |
| Charter party | جہاز کے مالک اور سوداگر کے درمیان قول یا اقرار ۔ جہاز کرایہ پر دینے اور سامان اتارنے کے لئے قول ۔ جہازی کرایہ نامہ ۔ سر خط کرایہ ۔ | |
| Charter party | جہاز کے مالک اور سوداگر کے درمیان قول یا اقرار ۔ جہاز کرایہ پر دینے اور سامان اتارنے کے لئے قول ۔ جہازی کرایہ نامہ ۔ سر خط کرایہ ۔ | |
| Charter rate | Noun | چارٹر شرح ۔ |
| Charter royal | — | — |
| Charter school | Noun | آئرستان کا وہ اسکول جو اٹھارھویں عیسوی میں غریب رومن کیتھولک کو پروٹسٹنٹ آئین کے مطابق تعلیم دینے کے لیے قائم کیا گیا تھا ۔ |
| Chartered | قائم کیا ۔ | |
| Chartered accountant | Noun | سند یافتہ حسابدار۔ سندی محاسب۔ |