English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Charm school Noun وہ اسکول جہاں سماجی محاسن یا آداب سکھاۓ جاتے ہیں ۔
Charm stone Noun تعویزی پتھر ۔
Charmed مسحور کیا ۔
Charmed life Noun طلسماتی زندگی ۔
Charmedly Adverb دل فریبی سے ۔ مسحور کر کے ۔ دل ربایانہ ۔
Charmense Noun ہلکا ریشمی کپڑا جِس کی سطح چِکنی اور چمکدار ہوتی ہے ۔
Charmer Noun فسوں ساز۔ ساحر۔ جادُوگر۔
Charmeuse Noun شرموز۔ ساٹن۔ شموز کی لچک دار قسم۔
Charmful Adjective دل فریب ۔ افسوں گر ۔ من موہن ۔ دل ربا ۔
Charmfulness Noun دل فریبی ۔ افسوں گری ۔ من موہنی ۔ دل ربائی ۔
Charmi Name چرمی ۔ چمڑے کا بنا ہوا
Charming محسور خوبصورتی ۔
Charmingly Adverb دلربائی سے ۔ دلاویزی سے پُر کشش طریقے سے ۔
Charmingness Noun دل فریبی ۔ دل ربائی ۔ دل بری ۔
Charmless Noun, Adjective بے لُطف ۔ سپاٹ ۔ بے مزہ ۔ کھوکھلا ۔
Charmlike Adjective مثل جادو ۔ مثل افسوں ۔
Charnec Noun ایک قسم کی شراب ۔
Charnel Adjective مُردوں والا۔ جس میں لاشیں رکھی ہوں۔ موت کی طرح۔
Charnel house Noun میت کدہ۔ مُردہ خانہ۔ قبرستان۔
Charnel house Noun میت کدہ۔ مُردہ خانہ۔ قبرستان۔
Charocal Verb کوئلے سے نشان لگانا ۔ کوئلے کے دھوئیں سے دم گھونٹ دینا ۔
Charolais Noun ایک بڑی اور سفید نسل کا مویشی جو فرانس میں پایا جاتا ہے ۔
Charollais Noun گوشت کے لیے پالے جانے والے مویشیوں کی ایک بڑے جثے والی قِسم یا اِس میں کا کوئی جانور ۔
Charon Noun کیران۔ یونانی اساطیر میں اُس دیوتا کا نام جو ملاَح ہے۔
Charons boat
Charons stair case
Charpentiers law
Charpie Noun پٹی جو زخم کو باندھنے کے کام آتی ہے ۔
Charpit Noun لکڑی کو جلا کر کوئلہ بنانے کا گڈھا ۔
Charpoy Noun چارپائی ۔