English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Charles law چارلس کا کلیہ ۔ مستقل دباﺅ پر کسی بند گیس کا حجم ، اس کے مطلق درجہ حرارت کے راست تناسب پر ہوتا ہے ۔
Charles law the volume of a fixed mass of gas at constant pressure is directly proportional to the thermodynamic temperature the law provides a quantitative statement of the familiar rule of tumb that heating a gass causes it to expand the law can be de
Charles linne تقسیم کاوہ اصول جو چارلس لینے نےقائم کیا تھا ۔
Charless law
Charless wain
Charlessurain Adjective دب اکبر کے سات ستارے ۔
Charleston Verb ایک قسم کا رقص کرنا ۔
Charley Noun پاسبان ۔ شبانہ ۔ نگہبان شبانہ ۔
Charley horse Noun چوٹ کی وجہ سے درد ۔
Charleyhorse Noun معچ آنے یا کھچ لگ جانے سے عضلات میں پیدا ہونے والی سختی اور اور سکھن با لحصوص چار سرے عضلات میں پیدا ہونے والی مثلاپاﺅں ، کندھا ، کلائی ، گھٹنا ، ٹخنہ وغیرہ
Charlie Noun احمق ۔ مسخرہ ۔ شرارتی ۔ بیوقوف ۔
Charlie chipmunk cheerfully chewed on chunks of chocolate chips Phrase چارلی چپ منک خوش مزاجی سے چاکلیٹ چپس چباتا رہا
Charlie mccarthy Noun جی حضور کرنے والا ۔
Charlish Name چارلش ۔ قافلے کا لقب ۔
Charlock Noun جنگلی رائی۔ خرول۔ جنگلی سرسوں۔
Charlotte Noun شارلٹ۔ بالائی۔
Charlotte and brenda are charmers Phrase شارلٹ اور برنڈا جادوگرنیاں ہیں
Charlotte and brenda are not sincere and true in their love Phrase شارلٹ اور برنڈا اپنی محبت میں خلوص نہیں رکھتی ہیں
Charlotte and brenda belong to the upper class of society Phrase شارلٹ اور برنڈا معاشرے کے بالی طبقوں سے تعلق رکھتی ہیں
Charlotte and brenda did not like it Phrase شارلٹ اور برنڈا اسے پسند نہیں کرتی تھیں
Charlotte and brenda were tall and graceful girls Phrase شارلٹ اور برنڈا لمبی اور پروقار لڑکیاں تھیں
Charlotte russe Noun اسفنجی کیک جس میں انڈا، چینی، اُبلا ہوا دودھ ہو۔
Charlotte told him that they did not like the picture Phrase شارلٹ نے اسے بتایا کہ وہ اس تصور کو پسند نہیں کرتی ھے
Charlotte was deeply involved with her lover richard harkness Phrase شارلٹ اس وقت اپنے اپنے عاشق رچرڈ ہارکنز کے ساتھ محو گفتگو تھی
Charly will be enjoying Phrase اسلم موج منا رہا ہوگا
Charm چارم ، طلسم ۔ مادہ کی خاصیت جو p s i ذرات کی خصوصیات میں شامل سمجھی جاتی ہے ۔1974ء میں پیش کیے گئے اس نظر یہ کے مطابق چہارم کو ارک ( اور اس کا اینٹی کوارک ) موجود ہے اور اس کی خاصیت چارم یا طلسم ہے ۔
Charm asleep Verb جادو سے سلا دینا ۔ جادو کر کے سلا دینا ۔
Charm away Verb جادو کے زور سے دور کرنا ۔
Charm out Verb جادو کے زور سے حاصل ۔
Charm quark one of the flavousr of quark in the standard model Phrase چارم کوارک کے معیاری ماڈل میں کوارک کی مختلف اقسام میں سے ایک قسم ہے ۔