English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Calculus of differences Noun احصاء فرقیات ۔
Calculus renal Noun سنگ گردہ
Calculus salivary Noun لعافی پتھری
Calculus unoganised Noun بولی پتھری
Calculus vesical Noun مثانہ کی پتھری
Calculus xanthic Noun صفوری پتھر
Cald cautery Noun کاربن ڈائی آکسائیڈ کے ذریعہ جلانے ، خشک برف سے جلانا
Caldarium Noun رومی حمام ۔
Calder type reactor
Caldera Noun پَہاڑ کی شَديد آتَش فِشانی سے بَننے والا قَوس نُما گھَڑا يا دہانَہ ۔
Caldron دیگ کڑھائو ۔
Caldwell lac Noun جبڑے سے پیپ کے اخراج کے لیے اوپر والے اگلے دانت سے اوپر سوراخ کرنا ۔
Calean Noun حقہ ۔
Calebrator Noun پیشاپ کی نالی کو کھلا کرنے والا
Caleche calach
Caledic Noun حسن افروز ( ادویہ ) ابٹن
Caledonian Noun, Adjective اسکاٹ لینڈ یا اسکاچستان سے مُتعلِق ۔ یورپ میں پہاڑوں کے قدیم فوسلی عصر میں ۔
Caledonite Noun اساسی تانبہ اور جستہ کے سلفیٹ کا بنا ہوا ایک مرکب ۔
Calefacient Noun گرم کرنے والا ۔ مولد حرارت ۔
Calefaction Noun گَرمائش ۔ گَرمی يا حَرارَت پَہُنچانے کا عمَل ۔
Calefactive calefactory
Calefactor Noun ایک چھوٹا چولہا ۔
Calefactory Noun, Adjective گرمی پہنچانے والی دوا ۔ گرم ۔ گرمی پیدا کرنے والا ۔
Calembour Noun ضلع جگت ۔
Calendal Adjective رومی تقویم سے مہینہ کی پہلی تاریخ کا یا اس سے متعلق ۔
Calendar جنتری ۔
Calendar clock
Calendar day
Calendar month Noun ماہِ تقویم ۔ تقویمی مہینہ ۔
Calendar month Noun ماہِ تقویم ۔ تقویمی مہینہ ۔