English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Chack | Verb | دانت سے کاٹنا ۔ جبڑا ۔ کھڑکی یا دروازے میں دبا کر چور کرنا ۔ |
| Chackle | Verb | کڑ کڑانا ۔ بک بک کرنا ۔ |
| Chacma | Noun | چا چا رقص کرنا۔ |
| Chaco | Noun | ایک فوجی ٹوپی جس کی نوک تراشی ہوتی ہے اور نوک سامنے ہوتی ہے ۔ |
| Chaconne | Noun | ایک متروک رقص ۔ |
| Chacra | Noun | جنوبی امریکہ کا چھوٹا مزرعہ ۔ |
| Chacus indica | Noun | چاکسو ، چاسکو |
| Chad | Noun | چاڈبولی۔ چاڈ میں بولی جانے والی زبان۔ |
| Chadara tenax | Noun | گوندری ، چبینی ، گمنگار ، کنگر ، گنگو ، گوانجی |
| Chadert disease | — | — |
| Chaean | Adjective | آرکائی بہت پرانی چٹانیں تقریبا ۱۸۰۰۰ لاکھ سال پرانی ۔ |
| Chaenactis | Noun | پودوں کی ایک نوع جو مغربی امریکہ میں پائی جاتی ہے اور جس میں سفید یا زرد پھول ہوتے ہیں ۔ |
| Chaenomeles | Noun | ایشیائی جھاڑیوں کی ایک نوع ۔ |
| Chaet | Noun | سخت بال ۔ رابریہ ۔ |
| Chaeta | Adjective | شیٹا ۔ ابریہ ۔ بال ۔ بالخصوص کنڈل کیڑوں کے روئیں ۔ |
| Chaetal | Adjective | سخت بالوں کا یا اس سے متعلق ۔ |
| Chaetetes | Noun | ایک قسم کا متحجر مونگا ۔ |
| Chaetochloa italica | Noun | کنگنی ، گنگوی بوٹی |
| Chaetodon | Noun | ایک قسم کی خاردار مچھلی ۔ |
| Chaetognath | Noun | تیر وُودہ نوع کا ایک تیر کی شکل کا کیڑا جو عموماً پیراک حشروں کے جُھنڈ میں رہتا ہے اور اِس کے سر میں کانٹے اُگے ہوتے ہیں جو دانتوں کا کام کرتے ہیں ۔ |
| Chaetophoraceae | Adjective | شیٹو فاریسیا ۔ ابریہ بردار ۔ تازہ پانی کی سبز الجی کا خاندان ۔ جھیلوں اور جوہڑوں کے کناروں پر نشوونما پاتا ہے ۔ پانی میں مدغم ہو کر آبی پودوں سے چپک جاتا ہے ۔ |
| Chaetophorous | Adjective | خار دار ۔ |
| Chaetopod | Noun | خاردار پیروں والے جانوروں کے سلسلے کے حلقوی کیڑے ۔ |
| Chafant | Adjective | خشمگیں سور ۔ |
| Chafe | Verb | ملنا ۔ مالش کرنا ۔ مل کر گرمی پہنچانا ۔ |
| Chafed | مالش کی ۔ | |
| Chafer | Noun | گبریلا کی ایک قسم ۔ |
| Chafery | Noun | وہ بھنی جس میں لوہا دوبارہ گرم کیا جاتا ہے ۔ |
| Chafeweed | Noun | ایک قسم کی بوٹی ۔ |
| Chaff | Noun | بھوسی ۔ بھوسا ۔ چوکر ۔ |