English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Cestui que trust | French Law | ٹرسٹ میں مفاد کا حامل ۔ ٹرسٹ کا مفادالیہ ۔ |
| Cestui quetrust | وہ شخص جس کے فائدہ کے لئے امانت کی گئی ہو ۔ | |
| Cestus | Noun | چمڑے کی پٹیوں سے بنا ہوا دستانہ۔ |
| Cesure | Noun | وقف شہری ۔ |
| Cet | Noun | کیمیاوی ناموں میں بطور نیم جزو ترکیبی بمعنی روغن فیل ماہی ۔ |
| Cetacea | Adjective | سی ٹیسیا ۔ حوتیہ ۔ ایسے ممالیہ جانداروں کا آرڈر جو ثانوی آبی ۔ پھولے ہوئے اور مچھلی جیسا جسم رکھتے ہیں ۔ |
| Cetacean | Noun | فیل ماہی۔ حُوت۔ سمندری میمل۔ |
| Cetaceous | Adjective | دودھ پلانے والے آبی جانوروں کے سلسلے کا ۔ |
| Cetane | Noun | ایک بے رنگ مادہ۔ روغنی رقیق مادہ۔ |
| Cetane number | Noun | ڈیزل ایندھن کی صفتی درجہ بندی۔ |
| Cetavlon | Noun | سیٹریمائڈ کا تجارتی نام ۔ |
| Cete | Noun | وھیل مچھلی ۔ فیل مچھلی ۔ غول دریائی ۔ |
| Cetene | Noun | پیرافین کی ترتیب کا اولغائن ۔ |
| Ceteosaur | Noun | ایک قسم کی بڑی چھپکلی جس کے آثار زمانہ قدیم میں پاۓ جاتے ہیں ۔ |
| Ceterach | Noun | سرخس کی قسمیں جن کی ورق دار پشت پر فلس سے ہوتے ہیں ۔ |
| Ceteris paribus | Adverb | دُوسرے تمام کوائف کے یکساں ہوتے ہوۓ یا یکساں ہونے کی صورت میں ۔ |
| Cetic | Adjective | فیل ماہی کا ۔ وھیل مچھلی کا ۔ |
| Cetin | Noun | ایک سفید بلوری روغن مادہ ۔ |
| Cetiprin | Phrase | سیٹی پرن : دیکھئے امیپر ونیم برومائیڈ ۔ |
| Cetological | Adjective | وھیل شناسی سے متعلق ۔ |
| Cetologist | Noun | وھیل شناس ۔ |
| Cetology | Noun | حُوتیات۔ علم حُوتان۔ |
| Cetonidae | Adjective | سیٹو نائیڈا ۔ پھولوں کے بھونروں کا خاندان درمیانے اور بڑے سائز کے ہوتے ہیں ۔ شوخ رنگ کے حشرات زیادہ تر دن میں نکلتے یعنی حشرہ روز ہوتے ہیں ۔ |
| Cetrarin | Noun | ایک سفید بلوری مادہ جو آئسٹینس کی کائی کا تلخ عنصر ہے ۔ |
| Cetrihex | Phrase | سینٹری ہیکس : سٹری مائڈ اور فائزوہیکس کا آمیزہ ۔ |
| Cetrimide | Noun | جراثیم کش جس کا ایک فیصد معلوم زخم جلد اور جلی ہوئی جگہ کو صاف کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Cetus | Noun | سبع البحر۔ مجمع الکواکب۔ |
| Cetyl | Noun | موم میں پاۓ جانے والے یک گرفتہ ۔ |
| Cetyl alcohol | Noun | سیٹائل الکوحل ۔ |
| Cetylic | Adjective | سیٹلک ۔ |