English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cevitamic acid Noun وٹامن سی۔ ایسکاریک ایسڈ۔ حیاتین ج۔
Cevitanic acid Noun حیاتین ج
Ceylon moss Noun ایک سُرخ سمُندری نبات جو مشرقی ہِند میں ہوتی ہے ۔ سمُندری نبات کے مُتَلِّق ۔
Ceylone rose wood Noun کالی سرس ، کالا شریں
Ceylonese Article سیلون کا باشندہ۔ سیلون کی زبان۔
Ceylonite Noun سری لنکا میں پایا جانے والا سیاہ رنگ کا یا قوت جس میں لوہا اور مینگنیز ہوتا ہے ۔
Cf Noun سٹک فائیروس کا مخفف ۔
Cf symbol for the element californium Phrase سی ایف ، یہ عنصر کیلی فورنم کی علامت ہے ۔
Cfailure cardiac Noun دل کا ہار جانا ، فشل القلب
Cfc abbr for chlorofluorocarbon Phrase سی ایف سی ، یہ کلوروفلور کاربنز کا مخفف ہے ۔
Cfluid cerebrospinal Noun سیال دماغ ونخاع
Cft Noun کمپلیمنٹ فکیشن ٹیسٹ کا مخفف ۔
Cga Noun سی جی اے ۔ کلر گرافکس اڈاپٹر کا مخفف ۔ ایک ویڈیو اڈاپٹر بورڈ ہے جسے آئی بی ایم نے ۱۹۸۱ میں متعارف کروایا ۔
Cgi Noun سی جی آئی ۔ کامن گیٹ وے انٹر فیس کا مخفف ۔ جیسا کہ ڈیٹا اور دوسرے پروگرامز ۔
Cgi bin Noun سی جی آئی ۔ بن ، کامن گیٹ وے انٹر فیس بائنریز کا اختصار ۔ ایک فائل ڈائریکٹری جس میں ایچ ٹی ٹی پی سرور کے ساتھ بذریعہ سی جی آئی بیرونی ایپلیکیشنز موجود ہوتی ہیں ۔
Cgi script Noun سی جی آئی سکرپٹ ۔ کامن گیٹ وے انٹرفیس سکرپٹ کا اختصار ۔
Cgrys o
Cgs
Cgs system
Ch Noun دو حرفوں سے مخلوط ایک آواز جو کبھی چ اور کبھی ک کی آواز دیتا ہے ۔
Cha Noun چاۓ ۔
Cha cha
Chab piper Noun چاب
Chaba hont piper Noun دار فلفل
Chabasite کیبا سائیٹ ۔ ایک قدرتی زبولائیٹ کیلشیم ایلومینیم سلیکیٹ ۔
Chabazite Noun ایک بے رنگ یا لحمی رنگ کی معدنی شے جو شیشے سے بلور میں پائی جاتی ہے ۔
Chablis Noun شابلی۔ فرانسیسی شراب۔
Chabot Noun مچھلی کا ایک نشان ۔
Chabouk Noun چابک۔ تازیانہ۔ لائبا کوڑا۔
Chache to leave اپنی رَوانگی کے بَعد اِستِعمال کے لِيے دينا ۔