chaetophoraceae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

شیٹو فاریسیا ۔ ابریہ بردار ۔ تازہ پانی کی سبز الجی کا خاندان ۔ جھیلوں اور جوہڑوں کے کناروں پر نشوونما پاتا ہے ۔ پانی میں مدغم ہو کر آبی پودوں سے چپک جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu