English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chaff cutter
Chaff weed
Chaffed دوستانہ مذاق کیا ۔
Chaffer Verb جھگڑ کے مول لینا ۔ سسک سسک کے دام لگانا ۔
Chaffered سودے بازی کی ۔
Chafferer Noun جھگڑالو سودے باز۔ تکراری سودے باز۔
Chaffinch Noun دُج۔ شرشورج۔ برقش۔
Chaffing dish
Chaffingly Adverb مذاق سے ۔ بطور استہزا ۔ شوخی سے ۔ تمسخر سے ۔
Chaffron Noun جنگی گھوڑے کے سر کی ایک قسم کی بوٹی ۔
Chaffy Adjective بھوسی دار ۔ سبوسی ۔ بھوسیلا ۔
Chafing Noun گرم رکھنے کا عمل ۔
Chafing dish Noun آتشدان۔ مجمر۔ تابہ۔
Chafing dish Noun آتشدان۔ مجمر۔ تابہ۔
Chafing gear Noun رسے اور تختوں پر رکھی ہوئی کوئی چیز تاکہ آپس میں رگڑ نہ لگے ۔
Chaft Noun جبڑا ۔
Chagal Noun مشک ۔ چھاگل ۔
Chagan Noun کاگان ۔ خان ۔ خاقان ۔
Chagas disease Noun عُضلات ۔ قلب اور دماغ کی بیماری جو نامی جراثیم کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے ۔
Chagas disease Noun عُضلات ۔ قلب اور دماغ کی بیماری جو نامی جراثیم کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے ۔
Chaghama Name قصیدہ غزل ۔
Chagre s fever
Chagrin Verb برہم کرنا ۔ آزردہ کرنا ۔ طیش دلانا ۔
Chagrined بیزار خفگی ۔
Chah e babul
Chah e yousaf
Chah jammoon wala Noun چاہ جموں والا ۔ جموں والا کھوہ ۔ پاکستان کے مشہور شہر لاہور کے وسط ميں واقع ايک اہم مقام ۔
Chaheel Name چہیل ۔ گیلا ۔ غدار
Chaheer Name چہیر ۔لال کی قسم کا ایک پرندا
Chaiffer آتشدان انگیٹھی ۔