English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cesium us form of caesium Phrase سبزیم ، یہ عنصر سبزیم کے امریکی لہجے ہیں ۔
Cespitose Article گُنجان۔ گُچھے دار۔ گھاس سے ڈھکا ہوا۔
Cess Verb محصول عائد کرنا۔ جانچنا۔ اندازہ کرنا۔
Cessatio mensium بندش حیض ۔
Cessation Noun خاتمہ ۔ اختتام ۔
Cessation of active hostilities Noun جنگی کارروائی کی موقوفی ۔
Cessative Adjective موقوفی ۔
Cessative aspect Noun موقوفی کیفیت ۔
Cessavit Noun زمین کی باز یابی کا حکم نامہ جو اس وقت اجرا ہوتا ہے ۔
Cesser Noun اِختتام ۔ خاتمہ ۔ سوخت ہونا ۔ اِنفکاک ۔
Cessio bonorum Noun قرض دار کا اپنے تمام اثاثے کو قرج خواہوں کو بہ خوشی حوالہ کر دینا ۔
Cession Noun سپردگی۔ حوالگی۔ دین۔
Cession with compensation Noun با معاوضہ حوالگی ۔
Cession without compensation Noun بے معاوضہ حوالگی ۔
Cessionary Noun منتقل الیہ ۔
Cessionary bankrupt Noun منتقل الیہ دیوالیہ ۔
Cessment Noun تشخیص ۔ محصول ۔
Cessor Noun قانونی فرائض کو پورا نہ کرنے والا ۔
Cesspipe Noun گنداب نالی۔ غلاظت نکاس پائپ۔
Cesspit Noun گنداب دان۔ قعر۔ گڑھا جس میں فضلا ہو۔
Cesspool Noun بدرو۔ ٹنکی۔ حوض۔
Cest Noun کمر بند خصوصاً وینس یا ایفروڈائٹ کا ۔
Cestoda Adjective کیسٹوڈا ۔ فیتیے ۔ کدو دانوں جیسے پیٹ کے کیڑے ۔ اندرونی طفیلئیے ۔ غذائی نالی میں چپک جاتے ہیں ۔
Cestode Noun ٹیپ وورم پیٹ کے کپڑے ۔
Cestoderia Noun ٹیپ ورم رکھنے والا طفیلی خاندان
Cestoid Adjective فیتے کی طرح جیسے کدّو دانہ کا طفیلی کیڑا۔
Cestracion Noun ایک قسم کی شارک مچھلی جو زیادہ تر آسٹریلیا میں ہوتی ہے اور جسکے دانت بہت تیز ہوتے ہیں ۔
Cestraciont Adjective شارک مچھلی کے خاندان سے متعلق ۔
Cestraian Noun چسٹر یا چشائر کا ۔
Cestui Noun, French Law منفعت الیہ ۔ مفاد لینے والا ۔