English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cervico axillary
Cervico brachial
Cervico occipital
Cervicobrachial متعلقہ بازو یا گردن ۔
Cervicobrachialgea Noun گردن کے قریب حرام مغزپر دباﺅ پڑنے سے گردن سے بازو تک جانے والا درد
Cervicocolpitis Noun رحمکی گردن اور فرج کی سوزش
Cervicolingual Noun گردن اور زبان سے متعلق
Cervicovesical رحم کی گردن و مثانے سے متعلق ۔
Cervidae Adjective ہِرن کے خاندان سے تَعلُّق رکھنے والے جانور ۔
Cervimeter Noun عنق رحم پیما، رحم کی گردن ماپنے کاآلہ
Cervine Article آہو رنگ۔ غزالی۔ ہرن سے متعلق۔
Cervisial Adjective بیر شراب سے متعلق ۔
Cervisitis ورم فم رحم، ورم عنق رحم
Cervix Phrase خم رحم ۔ گردن رحم : گردن ، سروکس یوٹرائی سے مراد یوٹرس کی گردن ہے ۔رحم یا یوٹرس کا زیریں حصہ جو فرج میں لٹکا رہتا ہے ۔ اس میں غدود ہوتی ہیں جو مباشرت کے وقت رطوبت خارج کرتی ہیں ۔ انزال کے بعد مادہ منویہ اس کے قریب جمع ہوجاتا ہے ۔
Cervix discission Noun لٹکے ہوئے رحم کو کاٹ دینا
Cervix vesicae uteri مثانے یا رحم کی گردن ۔
Cervixpl cervices
Ceryl Noun چینی موم سے حاصل کردہ ایک مومی مادہ ۔
Cesar Noun قیصر ۔ قیصری ۔
Cesare Noun ایک قضبہ جس میں ایک کبراۓ کلی و منفی اور ایک صفراۓ کلی اور مثبت ہو جس سے کلی اور منفی نتیجہ حاصل ہوتا ہے ۔
Cesarean hysterectomy Noun قیصرین رحم شگافی
Cesarean operation پیٹ چیر کر بچہ جنانا ۔
Cesarean section Noun عملیہ قیصری ، پیٹ کاٹ کر بچے کو باہر نکالنا
Cesarevich Noun زار کا سب سے بڑا بیٹا یا ولی عہد ۔
Cesarevitch Noun روسی شہنشاہ کا سب سے بڑا بیٹا ۔ ایک سالانہ گھڑ دوڑ جو نیو مارکیٹ میں ہوتی ہے ۔
Cesere Roman Law ڈگری کرنا ۔ ڈگری صادر کرنا ۔
Ceserean section Noun عملیہ قیصری ، پیٹ کاٹ کربچہ
Ceserotomy Noun عملیہ قیصری
Cesium Noun ایک کمیاب نرم دھات۔
Cesium 137 Noun ایٹمی نمبر ۱۳۷ کی سیزیم۔