English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cervantist Noun سروینٹس کا مقلد یا حامی ۔
Cervantite Noun انٹی منی کا آکسائیڈ ۔
Cervelat Noun گوشت چٹنی۔ سور کے گوشت سے بنتی ہے۔
Cervex Adjective, Latin خَمِ رحَم ۔ گَردَن رحَم ۔ یُوٹرَس کی گَردَن ۔ رحَم یا یُوٹرَس کا زیریں حِصّہ جو فرِج میں لَٹکا رہتا ہے
Cervicabrachial Noun گردن اور بازو سے نتعلق
Cervicafacial Noun گردن اور چرے سے متعلق
Cervical Adjective گردن سے متعلق کسی عضو کی گردن سے متعلق تخم دان کی گردن کا سوراخ رحم کی گردن کاٹ کر علیحدہ کرنا ۔
Cervical aortic arch Noun منقاری اخرمی محراب (گردن اور اورطہ کی محراب)
Cervical canal Noun گردن کی قنال
Cervical fascia Noun گردن کی جھلی
Cervical fissure Noun گردن کا ناسور
Cervical flexure Noun گردن کا خم
Cervical hydrocele Noun گردن کی آبی رسولی
Cervical orthosis Noun حادثہ میں گردن کے مہروں کے کھسک جانے پر گردن اور ٹھوڑی کو سہارا دے دینے والا
Cervical plexus Noun گردن کے اعصاب کی سامنے والی چار شاخوں سے مل کر بننے والا اعصابی جال
Cervical pregnant Noun حمل کا رحم کی گردن میں قرار پانا
Cervical priming عنقی، گردنی
Cervical spinal nerves اعصاب ، متعلہ گردن و ریڑھ ۔
Cervical spondylosis عنقی مہرہ کی بیماری
Cervical syndrome عنقی علامیہ، عنقی امراض کی علامات کا مجموعہ
Cervical vertebra Noun گردنی فقرے ۔
Cervical vertebrae ریڑھ کے ستون کے بالائی سات مہرے ۔
Cervicalis ansa Noun اعصابی پھندا جو حلق کے ہڈی نما عضلات سے متعلق ہے
Cervicalis intumescentia Noun سوجن نخاعی
Cervicectomy Greek, Logic وَرمِ رحم بَراری ۔ سَروکس یُوٹَرائی کی سوزِش
Cervicetomy Phrase ورم رحم براری : سروکس یوٹرائی کا قطع وبرید ۔
Cervicide Noun ہرن کشی ۔ ہرن کا شکار ۔
Cervicitis Phrase ورم فتم رحم ۔ سروکس یوٹرائی کی سوزش ۔
Cerviciyis Noun رحم کی گردن کی سوزش
Cervico Combining Form جزو ترکیبی بہ معنی گردن ۔