English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Certified check Noun مصدقہ چیک۔
Certified cheque Noun چیک مصدقہ ۔ جس کی تصدیق بنک نے کر دی ہو ۔
Certified copy Noun نقل مصدقہ ۔
Certified invoice مصدقہ بیچک ۔
Certified mail Noun رسیدی ڈاک۔
Certified milk Noun اثباتی دُودھ ۔ مُہری دُودھ ۔ پاس شُدہ دُودھ ،
Certified payment Noun مصدقہ ادائیگی ۔
Certified public accountant Noun سند یافتہ سرکاری محاسب سرکار کا مصدقہ محاسب جو اس پیشہ میں ریاستی حکومت کی مطلوبہ لیاقت و دیانت کے معیار پر پورا اُترتا ہو ۔
Certified school Noun تصدیق شدہ اسکول ۔
Certified transfer Noun سرٹیفکیٹ برائے انتقال ۔
Certifier Noun مُصدِّق۔ گواہ۔ یقین دلانے والا۔
Certify Verb تصدیق کرنا ۔
Certiorari Noun سرشریری ۔ عدالتی پروانہ ۔
Certiorate Verb بہ حیثیت حاکم اطلاع دینا ۔
Certitude Noun ایقان۔ یقین۔ تیقن۔
Certrimide Phrase سیٹری مائیڈ : دافع تعفن ۔ زخموں ، آبلوس اور جلد کے لئے اس کا ایک فیصد محلول استعمال کیا جاتا ہے ۔
Cerulean Article آسمانی۔ لاجوردی۔ نیلا۔
Cerulein Noun ایک گہرا آسمانی مادہ جو بہت سے اصلی روغنیات میں پایا جاتا ہے ۔
Cerumen Noun کَن میل ۔ کان میں سے بھُوری رَطُوبَت کا افراز
Ceruminal Noun کان کی میل سے متعلق
Ceruminiferous Adjective سیرومن ۔ مادہ کو پیدا کرنے والا ۔ کھونٹ یا میل پیدا کرنے والا ۔
Ceruminious Adjective کھونٹ یا کان کے میل سے متعلق ۔
Ceruminolysis Noun کان کی میل کا ٹکڑے ٹکڑے ہونا
Ceruminosis کان مین میل کا بکثرت آنا ۔
Ceruminous Article صملاخی۔ کان کے میل سے متعلق۔
Ceruminous gland Noun بیرونی کان کی نالی میں سیروبن پیدا کرنے والا غدود
Ceruse Noun ولایتی غازہ۔ سفیدہ۔ سفید سیسہ۔
Cerussite Noun ایک دھات۔ سیسے کا کاربونیٹ۔
Cerusw Noun لیڑ کا ربو نیٹ
Cervantic Adjective سروینٹس سے متعلق ۔