English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Centralism Noun مرکزیت پر مبنی نِظام ۔ مرکز کے حوالے سے ۔ نُقطہ اِنجماد کے مُتعلِّق ۔
Centralist Noun مرکزیت کے قائل ۔ مرکزی نِظام پر قائل ہونا ۔
Centrality Noun مرکزیت ۔ مرکز کی جگہ ۔ نُقطہ اِنجماد ۔
Centralization Adjective مرکز داری مرکز گیری مرکز میں آنے یا لانے کا عمل ۔
Centralize Verb مرکز میں لانا ، مرکز میں جمع کرنا ، اختیار مرکز کے سپرد کرنا ۔
Centralized مرکز میں لایا ۔
Centralized behaviour Noun مرکز بند کردار ۔
Centralized network Noun سینٹر لا۴یزڈ نیٹ ورک ۔ ایک نیٹ ورک جس میں نوڈز ایک مرکزی کمپیوٹر کے ساتھ منسلک ہوکر اس کے ریسوسز استعمال کرتی ہیں ، ایک مین فریم ۔
Centralized processing Noun سنٹر لائزڈ پروسیسنگ ۔ ایک مقام پر کمپیوٹر پروسیسنگ اور آپریشنز کی سہولیات کا محل وقوع ۔
Centralized vowel Noun مرکوز مصوتہ ۔
Centralizer Noun مرکزی نظام حکومت کا حامی ۔
Centrally Adverb مرکز کے اختیار سے ، مرکزی حیثیت سے ۔
Centrally airconditioned rooms are needed Phrase اندرونی طور پر ٹھنڈے کئے گئے کمروں کی ضرورت ہے
Centrally airconditioned roons are needed Phrase اندرونی طور پر ٹھنڈے کئے گئے کمروں کی ضرورت ہے ۔
Centralness Noun بالا اور اعلیٰ اختیار ۔ مرکز میں ہونے کی حالت ۔ مرکز یت ۔
Centraphose Noun مرکز احساس تاریکی
Centratherum anthelmintica Noun کالی زیری ، باکچی
Centre سينٹر ۔ درميان ۔ بيچ ميں ۔
Centre adjunct Noun مرکزی ترمیمیہ ۔
Centre bit Noun برما ۔ سوراخ کرنے والا اوزار ۔
Centre bit Noun برما ۔ سوراخ کرنے والا اوزار ۔
Centre board Noun کشتی کا ہوا اوٹ تختہ جو اِس کے پیندے میں اِس لیے لگایا جاتا ہے کہ ہوا اِس کو اِدھر اُدھر نہ بہا لے جاۓ ۔
Centre for educational technology Adjective پاکستان میں تحقیق ترقی اور تربیت کا ادارہ ۔
Centre germ Noun مرکز جرثومہ
Centre motor Noun حرکی مرکز
Centre of a fleet Noun بحری بیڑے کا وسطی حصہ ۔
Centre of a higher curve Noun وہ نقطہ جہاں دو قطر ملتے ہوں ۔
Centre of acceleration Noun مرکز اسراع ۔
Centre of action Noun مرکز عمل ۔
Centre of an army Noun قلب فوج ۔ قلب لشکر ۔