English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ceibo Noun جنوبی امریکہ کی جھاڑی یا چھوٹا درخت جس کے سرخ پھول ہوتے ہیں ۔
Ceil چھت کے نیچے لکڑی لگانا ۔
Ceiled Adjective چھت گیری ۔ اندرونی چھت لگی ہوئی ۔
Ceiling Adjective آخری حد ۔
Ceiling price Noun اعلیٰ ترین قیمت ۔
Ceiling reachers Adjective وہ طلبہ جو اپنی استعداد کے مطابق آخری حد کو پہنچ گئے ہوں اور مزید تعلیم کی صلاحیت نہ رکھتے ہوں ۔
Ceiling s floor Adjective کسی آزمایش میں کارکردگی کی اعلی اور ادنی حدود ۔
Ceiling unlimited Noun کھلا موسم۔ صاف مطلع۔ حدِّ پرواز۔
Ceiling zero Noun عنقا حدّ پرواز۔ ابر آلود فضا۔
Ceilinged Adjective چھت گیری لگا ہوا ۔
Ceilometer Noun ابری اَوج پیما۔
Cein Noun آزاد پایا جانے والا جسم
Ceinture Noun کمر بند ۔ شہر کے گرد قلعہ بندی کا سلسلہ ۔
Ceke Noun فوطوں کا باتھی کے فوطوں کے برابرہو جانا
Cel Noun کَمرَہ ۔ حُجرَہ ۔ دَرجَہ ۔ ڈَبّا ۔
Celadon Noun کابی کا رنگ۔ زردی مائل۔ بید مجنوں کا سبز رنگ۔
Celadon ware Noun کاہی رنگ کا برتن ۔
Celadonite Noun ایک قسم کی سبز رنگ کی ملائم دھات ۔
Celandine Noun انجیرہ۔ سلن دین۔ بواسیرہ۔
Celandine lesser Noun بواسیرہ
Celanese Noun مادّے کا تجارتی نام (مصنوعی ریشم کے)
Celarent Noun قیاس منطقی کی ایک شکل ۔
Celastrus mantanus Noun بیکال ، خارائی ، ہیکل ، ملکنگنی
Celastrus paniculata Noun مال کنگنی ، بڑی مال کنگنی
Celastrus royleanus Noun پٹاکی ، کنڑ یاری
Celastrus senegalensis Noun بیکال ، خرائی ، ہیکل ،
Celastrus spinosa Noun پٹاکی ، کنڑ یاری
Celation Noun حمل یا وضح حمل کا اخفا ۔
Celature Noun منبت کاری ۔
Celbenin Phrase سیلبینن : سوڈیم میتھی سلین ۔ اینٹی بایوٹک ۔ مدافعت کرنے والے سٹیفائلو کا کسی کے خلاف مستعمل ۔