English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Celestial glory Noun مارمن فرقوں کے عقیدے کے مطابق سب سے اونچا نور کا ہالہ ۔
Celestial heirarchy Noun ملائک کا طبقہ ۔
Celestial horizon Noun فلکی افق ۔
Celestial latitude Noun فلکی عرض البلد ۔
Celestial longitude Noun فلکی طول البلد ۔
Celestial map Noun فلکی نقشہ ۔
Celestial marriage Noun دائمی بیاہ۔ ابدی شادی۔ آسمانی نکاح۔
Celestial mechanics Noun فلکی میکانیات۔ تجاذبی میکانیات۔ اجرامِ فلکی کی حرکت و رفتار۔
Celestial mechanics the study of the motion of stars and other celestial bodies Phrase فلکی میکانیات ، اسٹرانومی کی ایک شاخ جو تجاذبی فیلڈز کے زیر اثر فلکی اجسام یا نظاموں کی حرکات سے متعلق ہے ۔
Celestial meridian the great circle on the celestial sphere in the planeof the clestial poles and of a specified observer Phrase جرم فلکی کا سمت الراس ، آکاش پر مخصوص ناظر اور قطب سماوی کی مستوی پر ایک بہت بڑا دائرہ جرم فلکی کا سمت الراس کہلاتا ہے ۔
Celestial minstrel Adjective شاہی قصیدہ گو ۔
Celestial navigation Noun فلک پیمائی۔ فلکی جہاز رانی۔ سماوی جہاز رانی کا طریقہ۔
Celestial pole Noun قُطب سماوی۔ قطب فلکی۔
Celestial poles the points at which a line through the rotational axis of the earth cuts the celestial sphere Phrase قطب سماوی ، آسمانی کرہ پر دو قطبی نقطوں میں سے ہر ایک نقطہ جہاں زمین کا محور اسے کاٹتا ہوا گزرتا ہے اور جس کے گرد ستارے گردش کرتے ہوئے نظر آتے ہیں ۔
Celestial sphere Noun کُرہ فلکی ۔ آسمان کا اِس شکل میں تصَور جیسے کِسی گیند کے اندر ستارے چِپکا دیے گۓ ہوں ۔
Celestial telescope Noun ایک قسم کی سنہری مچھلی ۔ جس کی آنکھوں کی پتلیاں اوپر کی طرف دیکھتی ہیں ۔
Celestial world Noun جنت ۔ بہشت ۔
Celestialise Verb متبرک بنانا ۔ مقدس بنانا ۔
Celestiality Noun سماویت۔ تبریک۔ تقیدس۔
Celestially Adverb مقدسانہ۔ متبرکانہ۔
Celestina Noun ایک قسم کا باجا ۔
Celestine Noun سٹرونشیم سلفیٹ ۔ سٹرونشیم کی ایک کچ دھات ۔
Celestitude Noun چینی معزز آدمی ۔
Celevac Phrase سیلیویک : میتھائل سیلولوز ۔ آنتوں میں حرکت کو تیز کرتا ہے ۔
Celiac Adjective شکمی۔ بطنی۔ جوف شکم کے متعلق۔
Celiac disease Noun شکمی عارضہ۔ مرضِ شکم۔ زبان میں سوزش۔
Celiac gland Noun شکمی اورطہ کے سامنے کی جانب کے غدود
Celiac plexus Noun اورطٰی کے سامنے کی جانب کا گرہوں اور اعصاب کا جال
Celiae ganglionic Noun عقدہ شکمی
Celiaenterotomy Noun شکمی رودہ شگافی