English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cedarn Adjective (ادب) صنوبری۔ دیوداری۔ دیودار سے متعلّقِ
Cede Verb ملک ہوالے کرنا ، تفویض کرنا ، دے ڈالنا ، سونپنا ۔
Ceded کنٹرول دیا حوالے کیا ۔
Cedent Noun دوسروں کو تفویض کرنے والا ۔ سونپنے والا ۔
Ceder Noun دے دینے والا ۔ عطا کرنے والا ۔ تفویض کرنے والا ۔
Cedilanid Noun لینیٹوسائڈ سی کا تجارتی نام ۔
Cedilla Noun سکار کا شوشہ۔ سین۔
Ceding state Noun واگذار کرنے والی ریاست ۔
Cedo card Noun سوربائڈ نائٹریٹ کا مخفف ۔
Cedr
Cedrat Noun لیموں کی ایک قسم ۔
Cedrat oil Noun روغن ترنج
Cedrela Noun اونچے درختوں کی ایک جنس جسے صنوبر دیودار کہتے ہیں ۔
Cedrela serrata Noun درل ، دارلو ، دراوی
Cedrela toona Noun تن ، تون
Cedrelaceous Adjective صنوبر ۔ دیودار وغیرہ کی جنس کے درختوں سے متعلق ۔
Cedrene Noun ایک رقیق ہائیڈرو کاربن جو صنوبر لبنان کے گوند میں پایا جاتا ہے ۔
Cedrine Adjective صنوبری ۔ دیودار کا یا اس سے متعلق ۔
Cedriret Noun بیچ کی لکڑی کے قیر سے بلوری سوئی کی شکل میں نکالا ہوا ایک مادہ ۔
Cedron Noun ایک قسم کا درخت یا اس کا پھل ۔
Cedrus deodara Noun دیودار ، دیار
Cedry Adjective دیودار کی خصوصیات رکھنے والا ۔
Ceduca membra Noun غشائے ساقط
Cedula Noun تصدیق نامے۔ ٹیکس۔ شخصی ٹیکس۔
Cedule Noun شیڈول کی سابق شکل ۔
Cee Noun سیریم کی کیمیائی علامت ۔
Cee spring Noun سی کمانی ۔ گول کمانی ۔ گاڑیوں کی کمانی جو بوجھ کو سنبھالتی ہے اور جِس کی شکل انگریزی کے حرف سی سے مُشابہ ہوتی ہے ۔
Ceftriaxone Noun سیفالوسپورن جس کا ایک ٹیکہ سوزاک کے لیے انتہائی مئوثر ہے ۔
Cefuroxime Noun پنسلین سے مدافعت رکھنے والے جراثیم کے خلاف مئوثر دوا میتھیسیلن کا تجارتی نام میتھائل سیلولوز کا تجارتی نام ۔
Ceiba Noun ریشمی روئی کا درخت۔ سیمل۔ سُنبُل۔