English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ceature Noun گل ذی روح ، حیوان ، انسان ، مخلوق ، موجودات ۔
Cebatha pendula Noun حسریٹا کی بیل ، الڑبلڑ
Cebell Noun ایک قسم کا پرانا انگریزی رقص ۔
Cebine Adjective کیبوس بندروں کی قسم سے متعلق ۔
Cebocephaius Noun بے ناک (منحوط)
Cebus Noun بندروں کی ایک قسم ۔
Cecal Adjective رودہ کور کا۔ اَعوری۔ اندھ آنتی۔
Cecalcifying Noun کیلشیم کو ہٹانا یا کیلشیم سے پاک کرنا
Cecectomy Noun کانی آنت کاٹنا
Cecidium Noun مازو ، ماجو
Cecitis Noun کانی آنت کا ورم ۔
Cecity Noun بینائی کا کھو جانا ۔ نابینا ہونا ۔ اندھا پن ۔
Ceco
Cecocele Noun کانی آنت کا فتق
Cecocolostoma Noun کانی آنت اور بڑی آنت کی شگافی
Cecoplication Noun کانی آنتاور پیچ دار آنت کا اکٹھا ہونا
Cecopliction Noun کانی آنت کی دیواروں کے پھیلاﺅ کو ختم کرنے کے لئے تہیں جمانا
Cecoptosis Noun کانی آنت کی رفو گری
Cecorrhaphy Noun کانی آنت کی رفوگرمی
Cecosigmoidostomy Noun کانی آنت اور بڑی آنت کے مبرز سے پہلے والی حصہ کی شگافی
Cecostomy Noun کانی آنت میں مصنوعی شگاف بنانا یا کانی آنت کا ناسور
Cecotomy typhlotomy Noun کانی آنت کاٹنا
Cecropia Noun ریشمی کیڑے کا بڑا پتنگا۔ ساموسی پتنگا۔
Cecum Noun اَعور۔ کورآنت۔ اندھی آنت۔
Cecutiency Noun اندھا پن کا امکان ۔ جزوی نابینائی ۔
Cedar دیار ۔
Cedar bird Noun صنوبری پرندہ۔ شمالی علاقے کا پرندہ۔
Cedar of ledanon Noun دیودار لبنان
Cedar red Noun لال چندن ، کاج
Cedar wood oil Noun دیودار کی لکڑی کا تیل ۔