English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cele Noun لاحقہ جو جدید طب کے مُرکب ناموں میں اماس ، سوجن یا پھوڑے کے معنی میں اِستعمال ہوتا ہے ۔
Celebrant Noun وہ شخص جو تہوار کے رسوم ادا کرے۔
Celebrate خوشی منانا ۔
Celebrated جشن منایا ۔
Celebration Noun منانے کا عمل۔ خوشی۔ تقریب۔
Celebrator Noun رسوم ادا کرنے والا۔ جشن منانے والا۔ خوشی منانے والا۔
Celebrious Adjective مشہور ۔ معروف ۔ نامی ۔
Celebrity Noun ناموری۔ تعظیم۔ مشہور شخص۔
Celendar programme Noun کیلکوليٹر پروگرام ۔ الیکٹرونک کیلنڈر کی شکل میں ایک ایپلیکیشن پروگرام جسے تواریخ کو ہائی لائٹ کرنے اور ملاقات کے اوقات کو ترتیب دینے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Celer pulsis Noun نبض سریع و قصیر
Celeration Noun سرعت ۔ تیز رفتاری ۔
Celeriac Adjective شلجمی جڑ والی کرفس اجمود ۔
Celerity Noun تیزی۔ تیز رفتاری۔ سُرعت۔
Celeron Noun سیلر آن ۔ انٹل کے موزوں قیمت والے مائیکرو پروسیسرز کی فیملی ۔ سیلر آن چپس کی بنیاد پینٹیم ۔
Celery Adjective سیلری ۔ اجمود ۔ دو سالہ نبات اگر پہلے موسم میں نہ کاٹا جائے تو لمبے تنے پر سفید پھولوں کے غنچے پیدا ہو جاتے ہیں ۔ اس کے لمبے پتے سلاد کے طور پر استعمال ہوتے ہیں ۔
Celery oil Noun روغن تخم اجمود
Celery wheymustard sack wine
Celesta Noun تکلیدی تختے والا۔ ایک موسیقی کا آلہ۔
Celeste Noun ہار مونیم اور ارغنوں کا ایک پودہ جِس میں سے ہلکی لرزتی ہوئی سی آواز نِکلتی ہے ۔
Celestial Noun سماوی یا چین کا باشندہ ۔ اساطیری وجود ۔
Celestial blue Noun آسمانی رنگ ۔
Celestial bodies Noun سورج ۔ چاند ۔ ستارے وغیرہ ۔ اجرام فلکی جنت کا رہنے والا ۔
Celestial body Noun جِرم فلکی۔ مادی جِرم۔ شہاب ثاقب۔
Celestial body generic name for stars planets and their satllites and other objects in and between galaxies which might be observed by an astronomer Phrase جرم فلکی ، ستاروں وغیرہ کے گروہ کا نام ۔
Celestial coordinate Noun کائناتی عدد نظام کا ایک رکن ۔
Celestial crown Noun نقابت میں ایک تاج جس میں شعائیں ہر پرانے تاج کی طرح ہوتی ہیں مگر ہر شعاع کے آخیر میں ایک ستارہ ہوتا ہے ۔
Celestial damsel Noun, Adjective پری ۔ حُور ۔ حسینہ ۔ حسین و جمیل عورت ۔
Celestial equator Noun سماوی استوا۔ معدل النہار۔ فلکی استوا۔
Celestial equator the great circleon the celestial sphere in the plane through the centre of the earth is perpendicular to a line joining the celestial poles
Celestial globe Noun سماوی کُرہ۔ آکاس گولا۔ کُرہ فلکی۔