English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cd symbolfor the unit candela Phrase سی ڈی ، یہ اکائی کنڈیلہ کی علامت ہے ۔
Cde
Cdefault Verb نا کام ہونا ۔
Cdfs Noun سی ڈی ایف ایس ۔ سی ڈی روم فائل سسٹم کا مخفف ۔
Cdh Phrase سی ڈی ایچ : چوتڑکا اپنی جگہ سے ہٹ جانا ۔
Cdp Noun سی ڈی پی ۔ سرٹیفیکیٹ ان ڈیٹا پروسیسنگ کا مخفف ۔
Cdv Noun سی ڈی وی ۔ کمپر یسڈ ڈیجیٹل ویڈیو کا مخفف ۔
Ce Noun سیریم کی کیمیائی علامت ۔
Ce Noun سیریم کی کیمیائی علامت ۔
Ce age a perion when glacial ice covered significannt areas of the earth Phrase عہدیخ ، عصر برفانی ، برفانی دور ، وہ دور جب برف نے زمین کے بیشتر حصہ کو ڈھانپ رکھا تھا ۔
Ce bound Adjective یخ بستہ ۔
Ce cerium سیریئم ۔
Ce symbolfor the element cerium Phrase سی ای یہ عنصر سیزیم کی علامت ۔
Ceacum Latin اعور ۔ اندھی آنت ۔ کولون کا بَند اور تھیلی نُما حِصّہ
Ceanothus Noun جِنس کی کوئی جھاڑی جِس مین نیلے اور سفید پھول لگتے ہیں ۔ ایسی جھاڑی جِس میں سفید اور نیلے پھول لگتے ہیں ۔
Ceanothus triquetrus Noun گاﺅنت ، گردھن ، گرگتھان
Ceara rubber Noun جنگلی ربڑ جو جنوبی امریکہ کے بعض درختوں سے نکالا جاتا ہے ۔
Ceara rubber tree Noun سیراربڑ (درخت)
Cease ختم ہونا ۔
Cease and resist order Noun کسی ادارہ انتظامیہ کا حکم کہ مقابلے کے کسی خاص طریقہ کو ختم کر دیا جاۓ چونکہ یہ برا ہے ۔
Cease fire Noun گولہ باری بند کرنے کا حکم ۔ سیز فائر عارضی صلح ۔ التوائے جنگ ۔ فائر بندی ۔
Cease fire Noun گولہ باری بند کرنے کا حکم ۔ سیز فائر عارضی صلح ۔ التوائے جنگ ۔ فائر بندی ۔
Ceased روکا ختم کیا ۔
Ceasefire دونوں طرف سے عارضی جنگ بندی ۔
Ceaseless Adjective پے در پے ، دوامی ، مسلسل ، لگاتار ، دوام ، تواتر ۔
Ceaselessly Adverb علی التواتر۔ دائما۔ متواتر۔
Ceaselessness Noun تواتر۔ تسلسل۔ دوام۔
Ceasing Noun توقف ۔ وقفہ ۔
Ceasmic Noun پیدائش کے بعر جنینی شگافوں کی موجودگی
Ceator Noun خالق۔ موجد ۔ کار ساز ۔ پيش کنندہ