English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cc Noun سی سی ۔ کرٹسی کاپی کا مخفف ۔ کسی ای میل پروگرام کو دی جانے والی ہدایت کہ کسی ای میل کی مکمل نقل کسی دوسرے فرد کو بھی بھیجی جائے ۔ براہ راست ایڈریس کی گئی ای میل کے برعکس سی سی میل کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ جس کو ای میل بھیجی گئی ہے اسے کوئی ایکشن لینے کی ضرورت نہیں ، پیغام صرف معلوماتی مقاصد کے لیے ہے ۔

Ccactus Noun ناگ پھنی ، بھٹ کٹیا ، صبار
Ccanine appetite زیادہ بھوک ۔
Ccarbonyhemoglobin Noun ہیموگلوبن اور کاربن مونو آکسائیڈ کا مجموعہ
Ccarcinoid asndrome Noun معدہ اور آنتوں میں پیدا ہونے والی رسولی اپنڈکس کا ناسور جس میں اسہال ، دمہ اور دوسری علامات پیدا ہو جاتی ہیں ۔
Ccatheter پیشاب اتارنے کی سلائی ۔
Ccellulifugal Noun خلیہ کے بدن سے دور
Ccerebropathy دماغ کی کوئی بیماری ۔
Ccestrum nocturnum Noun رات کی رانی ، ملک شب
Ccholedocholithoripsy پتے کی تھیلی میں پتھری توڑنا ۔
Cclear cell carcinoma Noun گردہ کے خلیات کا کینسر
Ccompanying vein Noun ٹانگوں اور بازوﺅں میں ایک ہی نام سے موجود شریانیں اور وریدیں
Ccp Noun سی سی پی ۔ سر ٹیفکیٹ ان کمپیوٹر پروگرامنگ کا مخفف ۔
Cctv Noun کلوزڈ سرکٹ ٹیلی و یژن کا مخفف ۔
Ccu Noun کورونری کئیر یونٹ کا مخفف ۔
Ccylindricai carcinoma Noun استوانی سرطانی رسولی
Cd Noun سی ڈی ۔ چینج ڈائر یکٹری کا مخفف ۔ ایک ایم ڈاس یونیکس اور ایف ٹی پی کلائنٹ پروگرامز ایسی کمانڈ جو موجودہ ڈائریکٹری کو کمانڈ میں دیے گئے سی ڈی کے ساتھ نام والی ہاتھ پر تبدیل کردیتا ہے ۔
Cd cadmium کیڈمیئم ۔
Cd cadmium کیڈمیئم ۔
Cd circular dichrosim
Cd i Noun سی ڈی ، آئی ۔ کمپیکٹ ڈسک انٹر ایکٹو کا مخفف ۔
Cd player Noun سی ڈی پلیئر ۔ کمپیکٹ ڈسک پلیئر ۔ اس کو عکاس سوئی کی بجائے لیزر شعاع سے بجایا جاتا ہے ۔
Cd r Noun سی ڈی آر ۔ کمپیکٹ ڈسک ایکارڈ ایبل کا مخفف ۔ سی ڈی روم کی ایک قسم جسے سی ڈی ریکارڈ پر رائیٹ بھی کیا جا سکتا ہے اور سی ڈی روم پر رید بھی کیا جا سکتا ہے ۔
Cd recorder Noun سی ڈی ریکارڈر ۔ سی ڈی رومز رائیٹ کرنے کے لیے استعمال ہونے والی دیوائس ۔
Cd rom Noun سی ڈی روم ۔ کمپیکٹ ڈسک رید اونلی کا مخفف ۔
Cd rom Noun سی ڈی روم ۔ کمپیکٹ ڈسک رید اونلی کا مخفف ۔
Cd rom drive Noun سی دی روم ڈرائیو ۔ ایک الیکٹرومکینیکل ڈیوائس جو سی ڈی رومز پر ڈیٹا ریڈ کرتی ہے ۔
Cd symbolfor the element cadmium Phrase سی ڈی ، یہ عنصر کیڈمیم کی علامت ہے ۔