English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cavosurface angle Noun کہنی اور سطح کا زاویہ
Cavovalgus Noun پاﺅںکے تلوے کا گڑھا
Cavum Noun جوف ۔ کہفہ ۔
Cavum aorticum Noun شریانی جوف ۔
Cavum pl cava
Cavum pulmocutaneoum Noun شش جلدی جوف ۔ شش نخروط ۔
Cavus Noun کھوکھلا ، (لاطینی)
Cavy Adjective کاوی ۔ کابی ۔ جنوبی امریکہ کا خرگوش جیسا کترنے والا جانور ۔
Caw Noun کوّے کی کائیں کائیں۔ چِیخنا۔ کرخت آواز نکالنا۔
Cawk Noun کوّے وغیرہ کی کائیں کائیں ۔
Cawker Noun جوتے کی نعل یا میخ ۔ درز گیر ۔ رمال ۔
Cawky Adjective رام کھلی کا ۔
Cawl Noun چوبی ٹوکری ۔ مچھلی جھاب ۔ ماہی گیری کا بڑا ٹوکرا ۔
Caxton Noun ولیم کیکسٹن کی مطبوعہ کتاب ۔
Caxtonian Adjective ولیم کیکسٹن یا اسکے کام سے متعلق ۔
Cay Noun ساحلی ٹاپو۔ مونگے کی چٹان۔ چٹانوں کا سلسلہ۔
Cayeme pepper Noun سرخ مرچ
Cayenne پسی ہوئی سرخ مرچ ۔
Cayenne pepper Noun تلخ مرچ ۔ تیتی مرچ ۔
Cayenned Adjective مرچ دار ۔ لال مرچ دیا ہوا ۔
Cayiare مچھلی کا اچار ۔
Cayleyan Noun تیسرے درجے کا خط منحنی ۔
Cayman Noun نہنگ۔ ناکوُ۔ کیمن۔
Cayuga Noun اِروکوئس انڈین۔ اس قبیلے کا فرد۔ شُمالی امریکی قبیلہ۔
Cayuse Noun ہندوستانی ٹٹُو۔ اسپ ہندی۔ فرس ہندی۔
Cazimi Noun آفتاب کا مرکز ۔
Cazique Noun امیر یا سلطان ۔ سیاسی لیڈر ۔
Cbema Noun سی بی ای ایم اے ۔ کمپیوٹر ایند بزنس ایکوپمنٹ مینیو فیکچرز ایسوسی ایشن کا مخفف ۔ امریکہ میں کمپیوٹر ہارڈ ویئر فروخت کنندگان اور تیار کنندگان کی انفارمیشن پروسیسنگ اور متعلقہ سازو سامان کو ہم معیار بنانے کی ایک تنظیم ۔
Cbl Noun سی بی ایل ۔ کمپیوٹر بیسڈ لرننگ کا مخفف ۔
Cbt Noun سی بی ٹی ۔ کمپیوٹر بیسڈ ٹریننگ کا مخفف ۔ خصوصی طور پر تیار کیے جانے والے نیو ٹوریل پروگرامز کا کمپیوٹر پر استعمال ۔