English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cavings Noun غلہ گاہنے کی مشین سے گِرنے والے پھوسے کے چھوٹے چھوٹے ٹُکڑے ۔
Cavitary Adjective جوف کی طرح کا یا جوف سے متعلق ۔ کہفی ۔
Cavitas pl cavitatis Noun گڑھا ، کھو کھلی جگہ (لاطینی)
Cavitation Phrase کہفیت ۔ جوف سازی : کہفہ کا بننا ۔ مثلاً ششی تپ دق میں ۔
Cavitation the formation of cavities in a fast moving fluid as a result of a pressure drop Phrase کفیت ، خوف سازی ، برنولی کے اصول کے مطابق جب زیادہ ولاسٹی کی وجہ سے دباﺅ گرتا ہے تو سیالوں میں کہفوں کی بناوٹ ہوتی ہے ۔
Cavities sigmoid Noun سینی جوف
Cavitis Noun بڑی وریر کی سوزش
Cavitron Noun جراحی میں استعمال ہونے والے ایک آلے کا تجارتی نام ۔
Cavity Phrase کہفہ ۔ جوف ۔ فراغ : لاطینی لفظ کیوس بمعنی کھوکھلا سے ماخوذ اصطلاح ۔ ایک کھوکھلا ، بندایریا ۔ بطنی کہفہ ڈایا فرام کے نیچے ہوتا ہے ۔ یعنی بطن یا شکم ۔
Cavity abdomen Noun تنور شکم ، پیٹ
Cavity friction Noun جوفی رگڑ ۔
Cavity magnetron Noun جوفی میگنیٹرون ۔
Cavity oral Noun منہ کے دہانہ کے اندر
Cavity pelvis Noun جوف عانہ (پیڑو)
Cavity pericardial Noun دل کے گرد کی خالی جگہ
Cavity peritoneal Noun جوف شکم
Cavity perivisceral Noun جوف جسم
Cavity radiation Noun جِسم جاذب ۔ سیاہ جِسم ۔
Cavity resonator Noun جوفی گمکیا ۔ برقی اہتزازات ایک لچھے اور مکثفے والے اہتزازی دور ۔
Cavity respiratory apparatus Noun تنفسی جوفہ
Cavity somatic Noun تجویف بدن
Cavity stricture Noun جوفی سکڑن ۔
Cavity thoracic pecotral Noun جوف اعلٰی ، بطن اعلٰی
Cavity tympanic Noun جوفہ طبلی ، وسطی کان
Cavity wall Noun ایسی دیوار جِس کے درمیان خلا چھوڑ دیا گیا ہو ۔
Cavo rilievo
Cavodil Phrase کیووڈل : فینی یرازین ۔
Cavort شور مچاتے ہوئے چھلانگیں لگانا ۔
Cavorted شور مچاتے ہوئے چھانگیں لگائیں ۔
Cavorter Noun اِترا کر چلنے والا۔ اکڑفوں دکھانے والا۔