English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cavernitis Noun حثفہ قضیب سے بالکل متصل کالر نما گڑھا کی سوزش
Cavernits ذکر کے کھوکھلے نسج کا ورم ۔
Cavernoma Noun کہفکی وعائی رسولی
Cavernositis Noun غار نما جسم کی سوزش
Cavernosum angioma Noun کھوکھلی وعائی گلٹی
Cavernosum corpora Noun ذکریا بظر میں انتشار لانے والا خلیلتی اجسام
Cavernous Noun کہفی ۔ جِس میں کھوکھلی جگہیں ہوں
Cavernous angiomata Noun کھوکھلی وعائی گلسیاں
Cavernous body Noun کہکفی اجسام
Cavernous darkness Adjective گھٹا ٹوپ ۔ غار کا اندھیرا ۔ گھپ اندھیرا ۔
Cavernous eyes Noun اندر کو دھنسی ہوئی آنکھیں ۔
Cavernous hemangioma Noun خلقی دموی عروقی رسولی
Cavernous mouth Noun دھنسا ہوا منہ ۔
Cavernous plexus Noun ام جافیہ کے اعصاب کا جال
Cavernous rale چھوڑنے پر ہوا کے خانوں کے بند ہونے کی آواز ۔
Cavernous respiration Noun تنفس کہفی
Cavernous sputum Noun بزاق کہفی ، کھوکھلی جگہوں پر تھوک
Cavernulous Adjective چھوٹے جوفوں سے بھرا ہوا ۔ جوف دار ۔ سوراخ دار ۔
Cavesson Noun ایک قسم کی نکیل جو گھوڑوں کو لگائی جاتی ہے ۔
Cavetto Noun (فنِ تعمیر)۔ مجوّف موڑ۔ مجوّف گولا۔
Caviar Noun مچھلی کا اچار۔ بیضہ ماہی اچار۔
Caviar to the general Phrase وہ دلیل جو عام لوگوں کی سمجھ سے بالا تر ہو۔
Caviare Noun سنگ ماہی یا کِسی اور بڑی مچھلی کے انڈے جو پسندیدہ غزا کے طور پر بغیر پکاۓ مسالے میں گلا کر کھاۓ جاتے ہیں ۔
Cavicorn Adjective کھوکھلے سینگ والا ۔
Cavie Noun دڑبا ۔ مرغی کا ۔
Cavil Noun خواہ مخواہ کا اعتراض ، بے وجہ عیب گیری کرنا ، فضول نکتہ چینی ۔
Caviled غیر ضروری شکایات کی ۔
Caviler Noun معترض۔ نکتہ چیں۔ خوردہ گیر۔
Caviller Noun اعتراض کا پہلو نِکالنا ۔ مین میکھ ۔ خوردہ گیری ۔
Cavin Noun سرنگ ۔