English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Categories Adjective منطق میں وہ گروہ جن پر مخصوص بنانات مساویانہ لاکو ہوتے ہوں ۔
Categorist Noun درجہ بندی کرنے والا ۔
Categorization Noun زُمرہ بندی ؛ گروہوں، درجوں یا زُمروں میں تقسِیم۔
Categorize بانٹنا جنس دار تیار کرنا ۔
Categorized بانٹا جنس دار تیار کیا ۔
Category Adverb درجہ ۔ قسم ۔ ايسا درجہ ياقسم جو اہم اور بنيادی غور خوض پر منخصر ہو ۔
Categroical Adjective مُثبت ۔ صریحی ۔ غیر مشروط ۔
Catelectrode Noun کسی مورچے کا منفی سرا ۔ زیر برقیرہ ۔
Catelectrotinus Noun منفی برقی توتر
Catelectrotonic Adjective کسی جھلاہٹ سے متعلق ۔
Catelectrotonus Adjective عصب کی بڑھتی ہوئی جھلامٹ ۔
Caten Noun زنجیر ۔ وہ خم جو ایک ڈھیلی زنجیر کو دو نُقطوں پر لٹکانے سے بنے ۔
Catena Noun کیٹنا ۔ اشیاء کی ایک کڑی دار فہرست کا سلسلہ ۔ ایک ایسی لسٹ جس میں ایک شے اس کے بعد آنے والی شے کے سلسلے کی طرف اشارہ کرے ۔
Catenarian Adjective زنجیرہ ۔ مثل زنجیرہ کے ۔
Catenary Noun (ریاضی) زنجیرہ ۔ لیزہ ۔ لیزم ۔
Catenary bridge Noun لرزاں پل ۔ وہ پل جو دو زنجیروں پر قائم ہو ۔ جھولنا پُل ۔
Catenary the name of the curve formed by a thin uniform flexible chain hanging from two fixed supports Phrase کیٹیزی ، زنجیرہ لیزہ ، دو مقررہ نقاط سے لٹکی ہوئی زنجیر ی ڈوری سے بننے خم ۔
Catenate Verb زَنجیری بَنانا ۔ زنجیر دار کرنا ۔ مربوط کرنا ۔
Catenation زنجیری ترتیب ۔ نامیاتی مالیکیولز میں زنجیر کی بناوٹ کا عمل ۔ ایک ایٹم کا دوسرے اپنی قسم کے ایٹموں سے مل کرلمبی زنجیریں بنانے کا رجحان ۔
Catenative verb Noun ربطی فعل ۔
Catenoid the surface of reolution formed by rotating a catenary about the axis Phrase زبجیر نما زنجیرہ کو اس کے عمودی محورسے گھمانے سے پیدا ہونے والی سطح ۔
Catenula Noun زنجیرہ عصیہ ۔
Catenulate Adjective زنجیری ۔ مُسلسل ۔ زنجیر آسا ۔
Cater Noun تاش یا پانسے کا چوّا ۔
Cater cornered Adjective, Adverb ترچھی حالت میں ۔ ترچھی لکیر پر ۔
Cater cornered Adjective, Adverb ترچھی حالت میں ۔ ترچھی لکیر پر ۔
Cater cousin
Cater cousine Noun بے تکلف ۔ دلی دوست ۔ یار غار ۔
Cater for Verb کسی خاص گروپ کے لوگوں کو مطلوبہ اشیاء فراہم کرنا ۔
Cater to Verb کسی خاص قسم کے شخص کو ایسی چیز فراہم کرنا جو اپنی نظر میں بُری ہو ۔