English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Catalyser Noun کیتالیس داں ۔
Catalysis عمل انگیزی ۔ ایک کیمیائی تعامل جس شرح سے آگے بڑھتا ہے اس میں اضافہ کسی ایسے مادے کے استعمال سے کیا جائے جو خود اس سارے عمل میں تبدیل نہ ہو ۔ ایسے مادے کی موجودگی کو عمل انگیزی اور مادے کوعمل ایگیز یعنیcatalyst کہتے ہیں ۔ کیمیائی صنعت میں بہت سے مادے عمل انگیزی کے ل؛یے استعمال کیے جاتے ہیں ۔ جیسے ہیبرے کے پراسس میں لوہا ۔
Catalysis an increas in the rate of a chemical reaction causeu by a catalyst Phrase عمل انگیزی ، اس شرح کا تبادل جس پر ایک کیمیائی تعامل آگے بڑھتا ہے اور یہ مادہ جسے عمل انگیز کہتے ہیں اس کی وجہ سے ہوتا ہے تعامل کے اخیر پر خود تبدیل نہیں ہوتا ۔
Catalysis elctro Noun برقی عمل انگیزی
Catalyst Noun تَماسی عَمَل انگیز ۔ حَملان ۔ حَملائی عامِل ۔
Catalyst poison Noun کیتالیس زہر ۔
Catalytic حاملا ، حملانی ۔
Catalytic agent Noun کیتالست کارندہ ۔ عمل انگیز عامل ۔
Catalytic converter Noun مُبَدَّل عَمَل انگیز ۔ مُبَدَّل حَملان ۔ حملائی بَدَل گَر ۔
Catalytic cracking cracking Phrase عمل انگیز ضرب ، عمل انگیز کشیدتیل ، عمل انگیز کراکراہٹ ، زیادہ کھولنے والے تیلوں کی کشید کے لیےعمل انگیز کا استعمال ۔
Catalytically Adverb عَمَل اَنگیزی سے ۔ عَمَل انگیزانہ ۔
Catalyze Verb, Article عَمَل اَنگیزی کَرنا ۔ کِسی چِیز پر حملائی عَمَل کرنا ۔
Catamania Noun حیض ، ایام ماہواری
Catamanial Noun طمشی ، حیضی
Catamaran Noun چوبی کَشتی ۔ لکڑ ناو ٴ۔ بیڑا ۔
Catamenia Noun حیض ۔ ایام ماہواری ۔
Catamenial Adjective حیض سے متعلق ۔
Catamite Noun لَڑکا جِسے لَواطَت کے لیے رَکھا جاۓ ۔ گانڈو ۔ لونڈا ۔
Catamnesis Noun مَریض نامہ ۔ رُوداد مریض ۔ علاج کی روداد ۔
Catamonia حیض ، ماہواری ۔
Catamount Noun پَہاڑی بِلّی ۔ تیندوا ۔ بِلّی کے خاندان کا جَنگلی دَرندہ ۔
Catamountain Noun پَہاڑی بِلّی ۔ بِن بَلاوٴ ٴ۔ شَمالی امریکا کا پوما ۔
Catan Noun ایک قسم کی جاپانی تلوار ۔
Catananche Noun جِنس کا کوئی دوغلا پودا جِس میں نیلے اور پیلے پھول لگتے ہیں ۔
Catance number a measure of the burning characteristic of a diesel fuel in a similar way that the octane number meausres the burning characteristic of petrol Phrase سٹین عدد ، ڈیزل ایندھن کی اشتعال خوصیات کی پیمائش اس کا موازنہ آمیزوں کے سلسلہ کے ساتھ کیا جاتا ہے جس میں سٹین کی قیمت ۱۰۰ مقرر کی جاتی ہے اور الفامیتھائل تفتھلین کی صفر ۔
Catapan Noun باز نطینی شہنشاہوں کے زمانے میں کیٹابریا اور اپولیا کا حاکم یا گورنر ۔
Catapasm زخم پر چھڑکنے کا سفوف ۔
Catapetalous Adjective بقچہ گل سے ملی ہوئی پنکھڑیوں والا ۔
Cataphasia Noun باز گوئی ۔ تکرار کلام ۔
Cataphonic Adjective روشنی کے انعکاس سے متعلق ۔