English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cataphoresis Noun, Adjective کِسی مُنجمد مادّے میں ، جو بلوری نہ ہو مگر سخت ہو جاۓ ۔
Cataphoria Name دونوں آنکھوں کی بصارت کا زاویہ نیچے گر جانا
Cataphract Noun زرہ ۔ زرہ پوش سپاہی ۔
Cataphracted Adjective سخت غلاف والا ۔
Cataphractic Adjective زرد سے متعلق یا زرد سے مشابہ ۔
Cataphrenia Noun جنون جس سے صحت یابی ممکن ہے ۔ ذہنی پستی ۔
Cataphrygian Noun ایک عیسائی فرقہ جو نائجیریا میں شروع ہوا تھا ۔
Cataphylaxis Noun جسم کے دفاعی نظام کا تباہ و منہرمہو جانا
Cataphyll Adjective کیٹا فل ۔ زیر برگ ۔ نا مکمل پتا پوست برگ ۔ یہ عموما ٹہنی کے بغیر ہوتے ہیں اور ان کا رنگ بھورا ہوتا ہے ۔
Catapilite Noun آلومینیا کا آب دار سلیکیٹ جس میں کچھ فولاد ، میگنیز ہوتے ہیں ۔
Cataplane Noun مُنجَنیقی طَیّارہ ۔ ہوائی جہاز ۔
Cataplasia Noun تَشَکل مَعکُوس ۔ مَعکُوسِیَت ۔
Cataplasm Noun لَبخَہ ۔ پَلٹَس ۔ لیپ ۔
Cataplasmic Adjective پولٹس کی صفت کا ۔
Cataplastic Adjective مَعکُوسی ۔
Cataplexy Noun جَذباتی بےہوشی ۔ سَکتَہ ۔ جَذباتی صَدمَہ ۔
Catapres proprietary Noun کلوئیڈین کا تجارتی نام ۔
Catapult Noun فَلاخَن ۔ مُنجَنیق ۔ ایسا آلہ جِس کے ذَریعے پتھر پھینکے جاتے تھے ۔
Catapult somebody to fame or stardom etc Verb اچانک کسی کو بہت مشہور بنا دینا ۔ یکدم کسی کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دینا ۔
Catapulted پھینکا پتھر پھینکنے کا آلہ ۔
Catapultic Adjective منجنیقی ۔ گوپھنی ۔ فلاخی ۔
Catapultier Noun غلیل چلانے والا ۔ فلاخ چلانے والا ۔
Cataract Noun آبشار ۔ پانی کی چادَر ۔ پانی کا جَھرنا ۔
Cataract after action Noun نزول الماء کے بعد
Cataract extraction Noun موتیا کا اخراج
Cataract of needlling Noun موتیا میں سوئیاں مار کر چھید کر باہر نکالنا
Cataract soft Noun نرم موتیا بند ، لین الجلیدیہ
Cataractal Adjective آبشاری ۔ موسلادَھار ۔ موتیابَندی ۔
Cataracted Adjective موتیا بند والا ۔
Cataractous Adjective موتیا بند کا یا اس سے متعلق یا اس میں ملا ۔