English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Catabolize Noun تقریق ہونا
Catabsis Noun زوال مرض
Catacausis Noun خود جنود جل اڑھنا
Catacaustic Adjective منحنی سطح سے انعکاس ۔ انعکاسی سو زندہ ۔ انعکاسی آتشی منحنی ۔
Catachresis معنوں میں ردو بدل ۔
Catachrestic Adjective تِحریفی ۔ غَلَط لَفظی اِستَعمال کا یا اِس سے مُتَعلِّق ۔
Catachrestically Adverb تِحریفانہ ۔ تِحریفی طَریقے پَر ۔
Catachthonian Adjective زیر زمین رہنے والی ایک جاندار شے سے متعلق ۔
Cataclasis ہڈی ٹوٹنا ، پلکوں کا سکڑنا ۔
Cataclasm Noun زبردست اِنشقاق یا ٹوٹ پھوٹ ۔ توڑ پھوڑ ۔ خرابی ۔
Cataclastic Adjective چٹانوں یا دھاتوں کے ٹوٹنے یا چور چور ہونے سے متعلق ۔
Catacleisis پلکوں کا بند ہو جانا ، تشنج ۔
Cataclinal Adjective عَرضاً ۔ اُترائی ۔ زَمِین کی ڈِھلان ۔
Cataclysm Noun طوفانی سیلاب ۔ انشقاق عظیم ۔
Cataclysmal Adjective زَلزَلہ ۔ سیلابی ۔ طُغیانی ۔
Cataclysmic Adjective ارتقائے زندگی کے بارے میں انقلاب حیات کے متعلق ۔
Cataclysmically Adverb شَدید عَمَل کے ساتھ ۔
Cataclysmist Noun وہ شخص جو سیلابی تخریب یا تعمیر کا قائل ہو ۔
Cataclysonist Noun انقلاب پسند ۔
Catacomb Noun تہہ خانہ کی قبریں ، زمین دوز قبرستان ، تہہ خانہ ، شراب رکھنے کا کارخانہ ۔
Catacoustics Noun آوازوں کے انعکاس کا علم ۔ انعکاسی سمعیات ۔ انعکاسی صوتیات ۔
Catadicrotism Noun نبض کی بے قاعرگی جس میں نبض کی اضافی دھڑ کن نبض ٹٹولنے والےکے لٹکے ہوئے بازو میں معلوم ہوتی ہے
Catadidymus Noun مزدوج الا سفل تمام ، نیچے سے جڑے ہوئے ، جڑواں
Catadioptric Adjective روشنی کے انعطاف و انعکاس سے متعلق ۔
Catadioptrics Noun روشنی کے انعطاف اور انعکاس کا علم ۔ انعکاسی انعطافی بصریات ۔
Catadrome Noun بھاری چیزیں اٹھانے کی ایک مشین ۔
Catadromous Adjective ماہی تہ رو ۔
Catafalque Noun تابُوت گاڑی ۔ تابُوت گاہ ۔ اُونچا چَبُوترہ ۔
Catagenesis Noun بازگرداں ارتقا ۔ ارتقاء معکوس ۔ تراجع ۔
Catagenetic Adjective بازگرداں ارتقا سے متعلق ۔