English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Catagma ٹوٹی ہڈی ۔
Catagmatic Adjective ہڈیوں کے ٹوٹنے یا اس کے علاج سے متعلق ۔
Catahasis مرض میں کمی آنا ۔
Catalan Adjective قیطلونی۔ قشتالی۔ قیطلونہ۔
Catalan forge Noun قتلون میں اور اس کے گرد و نواح میں استعمال ہونے والی لوہے کی بھٹی ۔
Catalanist Noun کٹالونیا کی خود مختاری کا حامی ۔
Catalase کیٹالیز ۔ ایک اینزائم جو ہائیڈروجن پر آکسائیڈ کی تحلیل کرتا ہے ۔
Catalasia Noun خامروں میں تناسلی کمزوری کی وجہ سے پاشید گی کا عمل واقع نہیں ہوتا
Catalasomete Noun کیتالیس پیما ۔
Catalectic Noun, Adjective خارِج بِحَر ۔ بے وَزَن ۔ عروضی اعتبار سے خام ۔
Catalepesy Noun حالت سکوت ۔ سکتہ ۔ بے ہوشی ۔
Catalepsy سکتہ ۔
Cataleptic Noun, Adjective بیہوش ۔ سَکتے میں ۔
Cataleptiform Adjective سکتہ کی طرح کا ۔
Catalla or catals Noun مال منقولہ ۔
Catallactic Adjective کسی مصرع کے آخری رکن میں ایک ہجا کی کمی ۔
Catallactically Adverb بطور مبادلہ کے ۔ مبادلہ کے طور پر ۔
Catalog Noun کیٹلاگ ۔ کمپیوٹر میں موجود ایک ایسی فہرست جو خصوصی معلومات پر مشتمل ہو ، مثلا نام ۔ لمبائی ، قسم ، اور فائلز کی لوکیشن یا سٹوریج سپیس ۔
Catalogical Adjective فِہرِستی ۔ کیٹلاگ کے اَنداز میں ۔
Cataloging Noun کیٹلاگ سازی۔ فہرست سازی۔
Catalogist Noun فِہرِست مُرَتَّب کَرنے والا ۔ کیٹلاگ ساز ۔
Catalogue Verb فہرست تیار کرنا ۔ نام یا ضروری معلومات فہرست میں درج کرنا ۔
Catalogue of failures or disasters or errors etc Noun, Adjective مسلسل پیش آنے والی ناکامیوں اور مصیبتوں کا سلسلہ جو ختم ہوتا نظر نہ آئے ۔
Catalogue raisonne Noun ایسی مُرتب فہرِست جِس میں تعارُف ، تفصیلات اور توضیح ہو ۔
Catalogued منظم کیا فہرست ۔
Cataloguer Noun فہرست تیار کرنے والا ۔ مرتب ۔ کیٹلاگ ساز ۔
Cataloguing Noun کتابوں کی درجہ بندی یا فہرست بنانے کا علم اور پیشہ ۔
Cataloguize Verb فہرست بنانا ۔ تیار کرنا ۔
Catalpa Noun (نباتیات) جِنس کیٹلپا سے تعلق رَکھنے والا ۔ ایک سخت قِسم کا آرائیشی درخت
Catalyse Verb کِسی چیز پر عمل انداز یا اثر انداز ہونا ۔ کِسی چیز کو مُتاثر کرنا ۔ کِسی چیز پر اپنا اثر ڈالنا ۔