catalysis – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

عمل انگیزی ۔ ایک کیمیائی تعامل جس شرح سے آگے بڑھتا ہے اس میں اضافہ کسی ایسے مادے کے استعمال سے کیا جائے جو خود اس سارے عمل میں تبدیل نہ ہو ۔ ایسے مادے کی موجودگی کو عمل انگیزی اور مادے کوعمل ایگیز یعنیcatalyst کہتے ہیں ۔ کیمیائی صنعت میں بہت سے مادے عمل انگیزی کے ل؛یے استعمال کیے جاتے ہیں ۔ جیسے ہیبرے کے پراسس میں لوہا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

وہ قوت جس کے ماتحت اجزا منتشر اور یکجا ہو جاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun, Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

عمَل انگیزی ۔ کیمیائی تَعامَل کی شَرَح کا بَڑھنا ۔ اِس عمَل میں عمَل انگیز اِستَعمال ہوتا ہے

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

عمل انگیز ی ۔ ایک کیمیائی تعامل جس شرح سے آگے بڑھتا ہے اس میں اضافہ کسی ایسے مادے کے استعمال سے کیا جاتا ہے جو خود اس سارے عمل میں تبدیل نہ ہو ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

عمل انگیز کے ذریعے کسی کیمیائی عمل کو تیز کرنا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

(کیمیا) وہ اَثَر جو ایک شے سے دُوسری اشیا میں کیمیاوی تغیر پیدا کَرنے کے لیے کرتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu