caesium – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

تابکار عنصر جسے ریڈیم اور کوبالٹ کی جگہ شعاعوں کے ذریعے علاج میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

سیزیم ۔ ایک نرم سفید نقرئی دھات جو پیریا ڈک ٹیبل کے A گروپ سے تعلق رکھتی ہے ۔ یہ اعلیً درجہ کی عامل ہے ۔ اس کے بھرت ریڈیو ٹیوبز اور فوٹو الیکٹرک سیلوں کی تیاری میں استعمال ہوتے ہیں ۔ سیزیم اور چاندی کی بھرت ٹیلی وژن کی الیکٹرک آئی میں استعمال کی جاتی ہے اس عنصر کا جوہری نمبر 55 نقطہ پگھلاوُ 28.5اور نقطہ جوش 690درجہ سینٹی گریڈ ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

الکلی دھاتوں میں سے ایک نرم ، رو پہلی سا سفید رنگ کا عنصر جو بہت سی دھاتوں میں قدرتی طور پر موجود ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک الکلی دھات ۔ روشنی کی وجہ سے اِس میں سے الیکٹرون خارِج ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu