English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cat s craddle
Cat s eye
Cat s meat
Cat s paw آلہ کار ۔
Cat s paw آلہ کار ۔
Cat s whiskers
Cat salt
Cat scanner Noun کیٹ منظر نما۔ ایک لا شُعاعی آلہ۔
Cat scratch fever L. Quod Vide کیٹ سَکریچ مَرض ۔ وائرَس سے پَیدا ہونے والا مَرض ۔
Cat shark Adjective کیٹ شارک ۔ چھوٹی شارک ۔ چھوٹی شارکوں کا ایک گروپ ان پر چتی دار اور دھاری دار نفوش مصورانہ انداز میں پائے جاتے ہیں ۔
Cat silver Noun سفید ابرک ۔ نقرئی ابرک ۔
Cat sleep Noun بلی کے سونے کا انداز ۔
Cat snake Noun ایک قسم کا سانپ جو جنوبی یورپ اور شام میں پایا جاتا ہے ۔
Cat squirrel Noun ایک قسم کی گلہری ۔
Cat swing Noun بلی جُھولا۔ بلی گاڑی۔
Cat tail Noun ناگر موتھا نم گیاہ
Cat witted
Cata سابقہ بمعنی بر پشت ۔بپتسما کا مخالف ۔
Catabaptist Noun بپتسما کا مخالف ۔
Catabasion Noun یونانی گرجوں میں قربانی کے نیچے تبرکات رکھنے کی جگہ ۔
Catabasis Noun اُترائی ۔ واپسی ۔ فوجی پسپائی ۔
Catabatic Adjective بتدریج کم ہونے والا ۔ نیچے کی جانب سے ہٹنے سے متعلق ۔
Catabiosis Noun نباتیاتی تنزل جس میں خلیے پرانے یا ازکار رفتہ ہو جاتے ہیں ۔
Catabiotic Adjective حیاتیاتی تنزل سے متعلق ۔
Catabolic Adjective تَفَرَّقی ۔ تَفَرَّق سے مُتَعلِق ۔
Catabolic force Noun تفرقی قوت
Catabolically Adverb تَفَرَّق سے ۔
Catabolism Noun تَفَرُّق ۔ ایک عمل جِس میں پیچیدہ مریض ایک جگہ بے حِس و حرکت بیٹھا رہتا ہے ۔
Catabolism components of metabolism a living cell in which complex molecules are broken down into simpler ones the breaking down of carbohydrates into carbon dioxide and water during aerobic respration is a good example of a catabolic process Phrase کیٹا بولزم ، تفرق ، تفرق ایک تخریبی عمل ہے جس میں پیچدہ اور نامیاتی مرکبات سادہ اور غیر نامیاتی مرکبات میں تبدیل ہوتے ہیں ، اس میں جاندار کا وزن کم ہو جاتا ہے اور توانائی خارج ہوتی مثلا عمل تنفس ، گلوکوس +آکسیجن ۔کاربن ڈائی آکسائڈ+ پانی + توانائی ۔
Catabolite Adjective تخریبی استحالہ میں پیدا ہونے والا فضول مادہ ۔