caenidae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کے نیڈا ۔ تیلیہ ۔ مئی مکھی کا چھوٹا سا خاندان دبلے پتلے لمبوترے حشرات ۔ ندی نالوں کے قریب پائے جاتے ہیں ۔ اگلے پر دودھیا رنگ کے ہوتے ہیں ۔ پچھلے کناروں پر حلقے بنے ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu