English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Caddish Adjective بَدمعاش۔ بے اصُولا ۔ غير شَريف ۔
Caddishly Adverb غير شَريفانَہ ۔
Caddishness Noun کمينگی ۔
Caddisworm Noun کيڈَس دودَہ ۔ کيڈَس مَکھّی کا لاروا ۔
Caddle Noun پریشان ۔ انتشار ۔ ابتری ۔ پرا گندگی ۔
Caddo Noun امریکی انڈین کا ایک قبیلہ ۔
Caddow Noun کوا ۔
Caddy Noun کیڈی ایک پلا سٹک کا کیر ئیر جوسی ڈی روم کو تھا مے رکھتا ہے ا ور اسے سی ڈی روم ڈرائیو میں ڈال دیا جاتا ہے ۔
Cade Adjective پالتو ۔
Cade Adjective پالتو ۔
Cade oil Noun ایک جِنگلی بُوٹی سے تیار کَردَہ سیاہ تَیل جو سوریاسَس میں مُفید ہے
Cadeau Noun تحفہ ۔
Cadelle Noun سَياہ بھوّنرا ۔ خَصُوصاً ماريطانِيَہ کا ظُلمَت بھوّنرا ۔
Cadence Noun لَے ۔ خطابت یا شاعری میں الفاظ یا اصوات کا ہموار تسلسل ۔
Cadenced Adjective لحن دار موضوع وغیرہ ۔
Cadency Noun آواز کا اُتار چڑھاو الحان ۔ چھوٹے لڑکوں کی حیثیت کا تعین ۔
Cadent Adjective گرتا ہوا ۔ ہبوط ۔ آہنگ دار ۔
Cadent cadenced
Cadent stress Noun بے دار بل ۔
Cadential Adjective لحن یا ادائیگی سے مُتعلِّق ۔
Cadenza Noun اُتار ۔ آخری آلاپ ۔
Cader Noun درانتی کا دستہ ۔ لکڑی کا وہ فریم جس پر مچھیرا اپنی ڈور رکھتا ہے ۔
Cadet Noun زیر تربیت فوجی افسر ۔ ایسے فوجی جو ابھی تعلیم حاصل کر رہے ہوں ۔
Cadet corps Noun کیڈٹ کور ۔
Cadet ship Noun کیڈٹ کا درجہ ۔ عہدہ یا کمیشن ۔
Cadetship Noun عسکَری کار آمُوزی کی حالَت ۔
Cadge Noun لکڑی کا وہ گول فریم جس پر شکرا بیٹھا کر بیچنے کے لیے لے جاتے ہیں ۔
Cadged مانگا ۔
Cadger Noun مُفَت خور ۔ دُوسروں پَر بار ڈالنے والا ۔
Cadger calculating machine حسابی مشین ۔