English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cassia italica Noun سونا مکھی ، چھوٹا ترودا ، دیسی سنا
Cassia lanceolata Noun سنا ، سنائے مکی
Cassia lignea Noun تیج پات ۔ تیج پتہ ۔
Cassia obovata Noun سونا مکھی ، چھوٹا ترودا ، دیسی سنا
Cassia obtusifolia Noun پنواڑ ، دادماری ، چکوندر
Cassia occidantalis Noun کسوندی ، کمبا ، کالکا چھنڑا
Cassia oceid Noun چکور ۔
Cassia oil Noun روغن دار چینی ۔
Cassia pulp Noun املتاس کا میٹھا گودا ۔
Cassia senna Noun سنا ، سناہنری ، سنائے مکی ، سچی سنا
Cassia siamea Noun کسود ، سامی کیشیا
Cassia sophera Noun کسوندی ۔ کسونجا ۔
Cassia tora Noun پنواڑ ، دادماری ، چکوندر
Cassideous Adjective خود کی شکل کا ۔ خود نما ۔
Cassididae Adjective کیسی ڈیڈا ۔ کچھوا بھونرے ۔ کچھوا نما بھونرے چھوٹے ملی میٹر لمبے چپٹے بیضوی یا گول حشرات جن کے سر ان کے سینہ کے اگلے حصہ میں چھپے رہتے ہیں ۔ جسم کے پچھلے حصے چپٹے اور ڈھال نما ہوتے ہیں ۔
Cassidiform Adjective خود نما ۔ خود کی شکل کا ۔
Cassidony Adjective فرانسیسی لونڈر ۔ ایک قسم کی سفید بوٹی ۔
Cassie Noun پیال کی بنی ہوئی ٹوکری ۔
Cassimere Noun کشمیرا ۔ سادہ یا دو سُوتی بناوَٹ کا اُونی کپڑا
Cassina Noun ایک سدا بہار جھاڑی جو جنوبی امریکہ میں پائی جاتی ہے اور جس کے پتوں سے بھی چاۓ بنائی جاتی ہے ۔
Cassine Noun کھیت سے ملحق ایک مکان جس میں سپاہی جم کر دشمنوں سے مقابلہ کرتے ہیں ۔
Cassinese Adjective بینی ڈکٹن خانقاہوں کی جماعت سے متعلق جو پندرھویں صدی عیسوی میں قائم کی گئی تھی ۔
Cassinette Noun اونی اور کتان کا بنا ہوا کپڑا ۔
Cassini division the canspicuous gap about 2600 km wide between the two main components of the rings of saturn Phrase کے سی نی تقسیم ، سیارہ زحل کے مداروں کے بنیادی اجزاء کے مابین پایا جانے والا ۲۶۰۰ کلومیٹر چوڑا واضح خلا ۔
Cassinian Noun جی ڈی کاسنی کے خاندان ، فرانسیسی ستارہ شناس یا اس کی تحقیق سے متعلق ۔
Cassinian curveoval the locus of a point the product of whose distances from two fixed points is constant
Cassinian oval Noun ایک بیضاوی شکل جس کے دو ماسکے ہوتے ہیں اس طرح کہ خط میں منحنی میں کسی نقطے کے نصف قطروں کا حاصل ضرب ایک ہی ہوتا ہے ۔
Cassioberry Noun ایک قسم کی جھاڑی اور اس کا پھل ۔
Cassion disease French, Latin عِوضی تَشَنُّج ۔ فَضائی دَباو میں اچانَک کَمی کی وجہ سے یہ مَرض ہوتا ہے
Cassiope Noun نیچی گچھہ دار جھاڑی جس کے پتے کائی کی طرح ہوتے ہیں اور سفید یا لال پھول ہوتے ہیں ۔