English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Casr Noun صورت ۔ حالت ۔ نالش ۔ مقدمہ ۔ صورتِ حال ۔
Cass Verb رد کرنا ۔ تنسیخ کرنا ۔ منسوخ کرنا ۔
Cassada Noun کیسوا کا متبادل ۔
Cassandra Noun آنے والی آفات سے خَبردار کَرنے والا شَخص۔
Cassareep Noun لت کٹ کا رس جو جراثیم کش ہوتا ہے ۔
Cassata Noun ایک قِسم کی آئس کریم جِس میں شکر لِپٹا یا خُشک میوہ ہوتا ہے ۔
Cassation Noun (موسيقی) ۔ فَراقيہ گيت ۔ بَھاٴوٴ ۔
Cassava Noun ات کٹ ۔ کَسابی ۔ ايک نازُک سيدھی کَھڑی رہنے والی جھاڑی ۔
Casse Noun شراب میں ایک قسم کی خرابی ۔
Casse paper Noun رِم کے دونوں طرف کا کاغذ جو حمل و نقل میں خراب ہو جاتا ہے ۔
Cassegrain telescope telescope Phrase کسگرینی دور بین ، فلکی انعکاس دور بین کی ایک قسم جس میں بنیادی آئینے کے مرکزے میں سوراخ روشنی گزرنے دیتا ہے تاکہ روشنی فوٹوگرافی پلیٹ یا چشمہ پر جا سکے ۔
Casserole Noun ڈھکنے دار کڑھائ۔ رکابی۔ سبزی بھرے سموسے۔
Cassette Noun کیسٹ ۔ ایک ایسی اکائی جو پلاسٹک کے خول اور مقناطیسی ٹیپ دونوں پر مشتمل ہو ۔
Cassette player Noun کیسٹ پلیئر ۔ ایک برقی آلہ جو کیسٹ بجانے لے لئے استعمال ہوتا ہے ۔
Cassette recorder Noun ایک برقی آلہ جو آواز ریکارڈ کرنے یا بجانے کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔ کیسٹ پلیئر ۔ کیسٹ ریکارڈر ۔ ٹیپ ریکارڈر ۔
Cassia تیج پات ۔
Cassia absus Noun چاکسو ، چاسکو
Cassia acutifolia Noun سنا ، سنائے مکی
Cassia alata Noun دادمرون
Cassia angustifolia Noun سنا ، سنائے مکی ، سناہنری ، سچیسنا
Cassia auriculata Noun ترواد ، تروار ، ترودا
Cassia bark Noun دار چینی دَرَخت کی چھال ۔ جِس سے گَھٹیا قِسم کی دار چينی حاصِل ہوتی ہے ۔
Cassia buds Noun دار چینی کی قسم کے مختلف پودوں کی بن کھلی کلیاں جو لونگ کی طرح استعمال ہوتی ہیں ۔
Cassia chinensis Noun کسونرا ، جنگل تکلا ، رن تکلا ، نیار ، بنار
Cassia fiower Noun ولایتی کیکر ، ولایتی ببول
Cassia fistuia Noun املتا س ، املد اس
Cassia fistula Noun املتاس ۔ کردار ۔ بگھن بھیڑا ۔
Cassia flower Noun ولایتی پھول ۔
Cassia glauca Noun مرنڑو
Cassia holosericea Noun جنگل سنا