English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cassiopeia Noun ذاتَ الکُرسی ۔ کَفَ الشَرِیا ۔ مَجمَعُ النَجُوم ۔
Cassiopeian Adjective ذات الکرسی کا یا اس سے متعلق ۔
Cassiopeias chair
Cassique Noun گوائینا کا ایک نقل اتارنے والا پرندہ ۔
Cassiri Noun بیئر کی قسم کی ایک شراب ۔
Cassis Noun سیّاہ کِشمِش سے تیار کردہ ایک الکُحل آمیز شربت جو شرابوں میں ذائقے کے لیے مِلاتے ہیں ۔
Cassiterite کیسٹرائیٹ ۔ قدرتی سٹینک آکسائیڈ ۔ قلعی کی بنیادی کچ دھات ہے ۔
Cassiterite sno2 کیسٹرائیٹ ۔ قدرتی سٹینک آکسائیڈ ۔ قلعی کی بنیادی کچ دھات ہے ۔
Cassiteritetinstone sno2 the principal ore of tin
Cassiterotantalite Noun ایک قسم کی دھات جس میں ٹین کے ترشے کا نمک ہوتا ہے ۔
Cassius Noun ایک جرمن ڈاکٹر کا نام ۔ ایک ارغوانی رنگ جو ٹن کلورائیڈ اور سونے کے کلورائیڈ کے محلول پر کیمیاوی عمل سے بنتا ہے ۔
Cassock Verb جُبّہ پہننا ۔
Cassolettee Noun عود سوز ۔ عود دان ۔ عطر دان جس کے ڈھکن میں سوراخ ہو ۔
Casson Noun گوئٹھا ۔ اُپلا ۔
Cassone Noun ایک بڑا منقش اطالوی صندوق جس کا قبضہ دار ڈھکن ہوتا ہے ۔
Cassoulet Noun گوشت اور پھلیوں کا مسالے دار سالن ۔ ایسا سالن جِس میں گوشت اور پھلیوں کا آمیزہ ہو ۔
Cassowary Noun پیل مرغ ۔ شُتر مرغ سے مشابہ ۔
Cassumunar Noun جزائر شرق الہند کے ایک پودے کی گرہ دار جڑ جو گرم ، تلخ ، خوشبودار اور ادرک کی طرح مہکنے والی ہوتی ہے ۔
Cassytha Noun گرم ممالک کا ایک طفیلی پودا جس میں پتے نہیں ہوتے ہیں ۔
Cassytha filliformis Noun اکاس بیل ، آکاش بیل ، امر بیل
Cast پھینکنا ۔
Cast a cloud Verb کسی خوشگوار صورت حال کو خراب کرنا ۔
Cast a light on Verb نئی اطلاعات فراہم کرنا ۔ روشنی ڈالنا ۔ وضاحت کرنا ۔
Cast a shadow Verb خوشیوں کو گہنا دینا ۔ مایوسی پھیلانا ۔ سایہ ڈالنا ۔ اندھیرا کرنا ۔ چھاوں کرنا ۔
Cast a spell on سحر کرنا ۔
Cast a vote ووٹ دینا ۔ حقِ رائے حاصل کرنا ۔
Cast about نظر دوڑانا ۔ تگ و دو کرنا ۔
Cast about or around for Verb کچھ کرنے کے بارے میں سوچنا ۔
Cast an eye دیکھنا ۔
Cast anchor بادبان ڈالنا ۔