English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Cashew nut | Noun | کاجُو ۔ گُردے سے مُشابہ میوہ ۔ |
| Cashew nut | Noun | کاجُو ۔ گُردے سے مُشابہ میوہ ۔ |
| Cashewnut | Noun | کاجو ۔ یہ ایک خشک پھل ہے ۔ جو بڑا لذیذ اور صحت کے لیے انتہائی مفید ہے ۔ یہ زیادہ تر کشمیر کے علاقے میں پایا جاتا ہے ۔ اور یہ عام طور پر سردیوں میں کھایا جاتا ہے ۔ |
| Cashhew | Noun | کاجو کا درخت ۔ سدا بہار جو وسطی اور جنوبی امریکا اور ہِندوستان وغیرہ میں پیدا ہوتا ہے ۔ |
| Cashier | Noun | خَزانَہ دار ۔ خَزانچی ۔ تَحويل دار ۔ |
| Cashier s cheque | Noun | کیشیر چیک وہ چیک جو بنک نے اپنے ہی فنڈ سے نکلوانے کے لیے اپنے خزانچی کے دستخطوں سے جاری کیا ہو ۔ |
| Cashiered | فوج سے نکالا ۔ | |
| Cashierer | Noun | معزول کرنے والا ۔ برطرف کرنے والا ۔ برخاست کرنے والا ۔ رد کرنے والا ۔ |
| Cashierment | Noun | برخاستگی ۔ موقوفی ۔ معزولی ۔ |
| Cashiers check | — | — |
| Cashless | Adjective | خالی ہاتھ ۔ ندار ۔ چین یا جزائر شرق الہِند کے کوئی سے سِکّے ۔ |
| Cashmere | Noun | پَشمينَہ ۔ کَشميرہ ۔ کَشميری بَکريوں کی نَفيس اُون ۔ |
| Cashmere cloth | Noun | کشمیرا ۔ عُمدہ اُونی کپڑا جو کشمیر اور اِس کے آس پاس کے علاقوں میں بُنا جاتا ہے ۔ |
| Cashmere goat | Noun | کشمیری بکرا ۔ |
| Cashmere stag | Noun | کشمیری ہرن ۔ |
| Cashmerette | Noun | کشمیرہ ۔ |
| Casilan | Noun | ایک سَفُوف جِس میں ۹۰ فیصَد پَروٹین ہوتی ہے |
| Casing | Noun | بَند کَر کے رَکھنے والا ۔ خول ۔ غَلاف ۔ |
| Casino | Adjective | کیسینو جوئے بازی کے لیے ایک بڑا کمرہ یا عمارت ۔ |
| Casita | Noun | چھوٹا مکان ۔ چھوٹا گھر ۔ |
| Cask | Noun | لکڑی کا پیپا ۔ |
| Casket | Noun | زیور کا ڈبہ ، چاندی سونے کی ڈبیہ ، صندوقہ ۔ |
| Caslon | Noun | پُرانے طَرز کا ٹائپ جو ٹائپ کے موجد وليم کيسلن (۱۶۹۲ ، ۱۷۶۶) کے طَرز پَر بنايا گيا ۔ |
| Casoni test intradermal | Noun | تارہ جراثیم سے آزاد پانی بھری پھنسی سے حاصل شدہ مائع کا ملی لیٹر کا ٹیکہ جسے زیر جلد لگایا جاتا ہے ۔ |
| Caspsicum | Noun | مرچیں ، ان کے لگانے سے جسم پر خراش بھی پیدا ہوتی ہے مگر یہ مسکن بھی ہے |
| Casque | فوجی ٹوپ ۔ | |
| Casqued | Adjective | خود پہنے ہوۓ ۔ |
| Casquet | Noun | ہلکا کھلا ہوا خود ۔ |
| Casquetel | Noun | بغیر چھجے کا ہلکا اور کھلا ہوا خود ۔ |
| Casquette | Noun | چھجے دار ٹوپی ۔ |