cassididae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کیسی ڈیڈا ۔ کچھوا بھونرے ۔ کچھوا نما بھونرے چھوٹے ملی میٹر لمبے چپٹے بیضوی یا گول حشرات جن کے سر ان کے سینہ کے اگلے حصہ میں چھپے رہتے ہیں ۔ جسم کے پچھلے حصے چپٹے اور ڈھال نما ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک قسم کا گھونگا جس کا غلاف موٹا اور بھاری ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu