English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cash register کیش بک ۔ رجسٹر آمدو خرچ ۔
Cash register کیش بک ۔ رجسٹر آمدو خرچ ۔
Cash regoster نقدی رجسٹر ۔
Cash relief Noun ذاتی نظام ۔ ذات کا نظام ۔
Cash rent
Cash reserve
Cash reward Noun نقد صلہ ۔ نقد انعام ۔
Cash sale Noun نقد بکری ۔ نقد فروخت ۔
Cash sales Noun نقد فروخت ۔
Cash scroll Noun نقدی فہرست ۔
Cash security Noun نقد ضمانت ۔ کسی شخص کی فوری ضمانت کرنا ۔
Cash security deposit Noun نقد داخل کردہ ضمانت ۔
Cash sheet
Cash statement گوشوارہ نقدی ۔
Cash surrender value نقد معاوضہ دست برداری ۔
Cash system of accounting Noun طریقہ نقد ۔ کھاتا نویسی ۔
Cash tenant Noun رعیت جو نقد مال گزاری ادا کرتا ہے ۔
Cash the first stone پہلا پتھر مارنا ۔ اِلزام تراشی میں پہل کرنا
Cash transaction Noun نقدی سودا ۔
Cash value Noun بیمہ کرنے والے کو جو رقم میعاد مقررہ سے پہلے لینے سے ملتی ہے ۔
Cash wage Noun نقدی معاوضہ ۔
Cash with order Noun نقدی بوقت آرڈر ۔
Cash wrap facility Noun مشینی کیش میمو سہولت ۔
Cashable Adjective قابِل فروخت ۔ بیچنے کے قابِل ۔ مُعاوضہ لے کر دینے کے قابِل ۔
Cashbook Noun کيش بُک ۔ نَقدی کھاتا ۔ وہ کِتاب جِس ميں نَقدی کی وصُولی اور ادائيگی کا اندراج ہوتا ہے ۔
Cashcard Noun ایک پلاسٹِک کا کارڈ جِس کے ذریعے نقد کار مشین سے رقم نِکلوائی جا سکتی ہے ۔
Cashed نقدی لیا ۔
Cashel Noun دائرہ نما دیوار جو کلیسائی عمارتوں کے گرد آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں پائی جاتی ہے ۔
Cashew Noun کاجُو ۔ جِنسِ کاجُو کا دَرَخَت ۔ خُوردنی خُشَک ميوَہ ۔
Cashew bird Noun ایک قسم کی چڑیا ۔