cashewnut – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کاجو ۔ یہ ایک خشک پھل ہے ۔ جو بڑا لذیذ اور صحت کے لیے انتہائی مفید ہے ۔ یہ زیادہ تر کشمیر کے علاقے میں پایا جاتا ہے ۔ اور یہ عام طور پر سردیوں میں کھایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu