casein – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

(حَياتی کيمِيا) کيسِين ۔ اصلِ پَنير ۔ ايک سُفيد بے قَلما فاسفيٹی لَحمِيَہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پَنیری مادّہ ۔ مِعدہ میں دُودھ جانے سے بَننے والی پَروٹین ۔ دُودھ معدَہ میں جانے کے بَعد پھَٹ جاتا ہے اور پ َروٹین پَیدا کَرتا ہے جِسے کیسین کہا جاتا ہے

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

دُودھ کا لحمیہ ۔ پنیر میں زیادہ جُزو کیسین ہی کا ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کیسین ، دودھ کی اصل پروٹین ایک ہلکاز ردرنگ کا ٹھوس مادہ جو دودھ میں ایسڈ ( ایسڈ کیسین) ڈال کر حاصل کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

دودھ کے معدے میں داخل ہونے پر بننے والی پروٹین ۔ کیزین سے حاصل ہونے والی ہضم شدہ پروٹین پر مشتمل خوراک جسے دوسری خوراک میں پروٹین کے اضافے کے لیے ملایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کیسین ۔ دودھ کی اصل پروٹین ایک ہلکا زرد رنگ کا ٹھو س مادہ جو دودھ میں ایسڈ (ایسڈ کیسین ) ڈال کر حاصل کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

کسین ۔ پنیری مادہ : لاطینی لفظ کیسیئس بعنی پنیر سے ماخوذ ۔ معدہ میں دودھ جانے سے بننے والی پروٹین ۔

🔹 Roman Urdu