English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cash at bank bkg Adjective نقد دربنگ نقد بدست نقد معاوضہ دست نقد برداری نقد معاملت ہمراہ فرمایش ۔
Cash basis پیشہ ورانہ ٹیکس پر وصولی ۔ نقد کھاتہ ۔
Cash basis accounting Adjective نقدی کھاتہ نویسی نقد قبل حوالگی نقد کثوتی نقدی بوقت وصولی نقد فروخت حالت گوشوارہ نقدی ۔
Cash bonus Noun نقد بونس ۔
Cash book Noun کھاتہ زر نقد ۔ جس میں رقم کا حساب لکھا جاتا ہے ۔
Cash book Noun کھاتہ زر نقد ۔ جس میں رقم کا حساب لکھا جاتا ہے ۔
Cash box
Cash boy
Cash budget Noun نقد بجٹ ۔
Cash budget Noun نقد بجٹ ۔
Cash buyer Noun نقد خریدار ۔
Cash card کیش کارڈ ۔
Cash carrier Noun خزانچی سے پیسہ لانے اور لے جانے کی مشین ۔
Cash certificate Noun صداقت نامہ نقدی ۔
Cash contract Noun سٹہ بازار میں فروخت کرنا اس شرط پر کہ رقم ایک خاص تاریخ تک ادا کر دی جاۓ ۔
Cash control Noun نقدی کنٹرول ۔
Cash counter Noun کیش کاوٴنٹر ۔ جاۓ ادائی ۔
Cash course Adjective وہ کورس جو عمومی کورسوں کے مقابلے میں جلد ترتیب دے ۔
Cash credit Noun نقد جمع ۔
Cash crop نقد روپیہ حاصل کرنے کے لئے فصل ۔ نقد آور فصل ۔
Cash crop نقد روپیہ حاصل کرنے کے لئے فصل ۔ نقد آور فصل ۔
Cash customer Noun نقد ادا کرنے والا خریدار ۔
Cash day book Noun نقد نامچہ نقدی ۔ روزنامچہ زر نقد ۔
Cash delivery Noun زر نقد حوالگی ۔
Cash deposit Noun, Adjective ( معاشیات ) نقد امانت ۔
Cash desk رقم وصول کرنے کی میز یا تختہ ۔
Cash desk com Adjective کائونٹر جس پر اشیاء دے کر قیمت وصول کرتے ہیں ۔
Cash discount نقد کٹوتی ۔
Cash dispenser کارڈ پر تحریر شدہ رقم کے مطابق رقم جاری کرنے والی مشین
Cash down Noun نقد ۔