English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Carter Noun گاڑی بان ۔ چھَکڑے والا ۔
Carter fish Noun ایک قسم کی چپٹی مچھلی ۔
Cartesian Noun کارتیسی ۔ ڈیکارٹ ۔
Cartesian co ordinate
Cartesian coordinates Noun کارتیسی مختصات ۔
Cartesian devil Noun ایک چھوٹے کھوکھلے شیشے کی شکل جس کو پانی سے بھرے برتن میں رکھا جاتا ہے ۔
Cartesian value Noun کارتیسی قدریں ۔
Cartesianism Noun ڈيکارٹ کا فَلسَفَہ ۔
Cartful Noun چھَکڑا بھَر ۔ گاڑی بھَر ۔
Carthaginian peace Noun جَبری امَن ۔ امَن جو نَہايت سَخَت اور بے رَحمانَہ شَرائط پَر کِيا گَيا ہو ۔
Carthamic Adjective یوروپی ایشیائی پودے یا ان کے رنگ سے متعلق ۔
Carthamin Noun لال رنگ جو سا فلاور سے نکلتا ہے ۔
Carthamus Noun ایک قسم کا یورپی ایشیائی پودا جس میں سے لال اور زرد رنگ نکلتا ہے ۔ کسلم ۔
Carthamus oxycantha Noun یولی ، پوہلی ، کنڑیاری
Carthamus tinctorious Noun کم ، عصفر ، قرطوم ، گل ضق
Cartheter Phrase کتھیٹر ۔ ( پیشاب کی ) سلائی : مختلف لمبائی اور سوراخ کی ایک کھوکھلی نلی یا ٹیوب ۔ یہ مختلف مادوں سے تیارہ کئے جاتے ہیں ۔
Carthusian Noun, Adjective کارتھُوزی يا قَرطاجنی فِرقے کا رُکَن ۔
Carticography elctro Noun دماغی غلاف کو براہ راست بجلی کی رو لگا کر دماغی حالت کا اندازہ لگانا
Cartilagc bone Noun کری ہڈی
Cartilage کر کری ہڈی ۔
Cartilage arytenoid Noun عضلہ کری ، کری ہڈی
Cartilage bone Noun کری ہڈی کے اندر ہڈی بننا
Cartilage capsule Noun بنیادی رنگوں سے رنگا جانے والا جنین کری ہڈی کا خول
Cartilage endochondral of ossification Noun کری کا ہڈی بن جانا
Cartilage ensiform Noun خنجر نما کری
Cartilage pulmonary Noun پھیپھڑہ کی کری
Cartilage reticular Noun جالی دار کری
Cartilage sigmoid Noun سینی کری
Cartilage temporary Noun عارضی کری ، غضروف عارضی
Cartilage thyreoid Noun عضروف درقی ، غدہ درقیہ کی کری