English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cart house Noun چھکڑا خانہ ۔
Cart ladder Noun چھکڑے کا کٹگھرا جس سے چھکڑے کی گنجائش کو گھٹا بڑھا سکتے ہیں ۔
Cart man
Cart off Verb کسی شخص کو دور لے جانا خصوصاً جیل میں ۔
Cart road
Cart track Noun کچا راستہ ۔ نا ہموار ۔ راستہ ۔
Cart way Noun چھکڑے کی سڑک جو سواری گاڑی کے کام کی نہ ہو ۔ کچی سڑک ۔
Cart wheel Noun چھکڑے کا پہیا ۔ بڑا سکہ ۔
Cart whip Noun چھکڑے کا لمبا اور بھاری کوڑا ۔
Cart wright Noun چھکڑا بنانے والا ۔
Cart wright Noun چھکڑا بنانے والا ۔
Carta Latin Law دستاویز ۔ تحریری ۔ دستاویز ۔ چارٹر ۔ کاغذات ۔
Cartable Adjective چھکڑے پر ڈھوۓ جانے کے لائق ۔ جہاں سے چھکڑا گزر سکے ۔
Cartage بار برداری ۔ چھکڑے کا کرایہ ۔
Cartage cartload
Carte Noun تاش ۔ تاش کا پتہ ۔ طعام نامہ ۔
Carte blanch دستخط کر کے سادہ کاغذ دے دینا کہ جو جی چاہے لکھ لو ۔ اختیار کلی ۔ سیاہ و سفید کا اختیار ۔
Carte blanche عمل کی آزادی ۔
Carte de visite کارڈ پر چپکا ہوا چھوٹا پورٹریٹ ۔
Carte de visite کارڈ پر چپکا ہوا چھوٹا پورٹریٹ ۔
Carte dentree
Carte du jour
Carte quarte
Carted چھکڑے میں ڈال کر لے گیا ۔
Carted chip Noun قیدیوں کا جہاز ۔
Cartel Noun قیمتیں بڑھانے کے لیے خارخانہ داروں کا گٹھ جوڑ ۔
Cartel clock Noun دیوار میں لٹکایا جانے والا فرانسیسی گھڑیال ۔
Cartel com Adjective تنظیم جو ایک ہی شے یا جنس کی پیداوار سے متعلق کمپنیوں کی تجارتی پالیسی کنٹرول کرتی ہے تجارتی اتحاد صنعتی رابطہ تاجران اتجاد تجار کارٹل ۔
Cartel ship Noun جہاز جو جنگ کے زمانے میں قیدیوں کو آپس میں تبادلہ کے لیے یا تجاویز لے جانے کے لیے دو لڑنے والی قوموں یا ممالک کے درمیان استعمال ہوتا ہے ۔
Cartelling Noun قیدیوں کا آپس میں تبادلہ ۔ مبارزت نامہ بنانا ۔